گل راؤف کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنا پی ٹی آئی کا بز دلانہ فعل ہے‘ ثقلین درانی
کرک(نمائندہ خصوصی) گل راؤف خٹک کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنا تحریک انصاف حکومت کا بزدلانہ وار ہے‘مولانا ثقلین درانی‘ محض یہ بہانہ بنا کر ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے کہ گل راؤف خٹک کا وہ شخص تجویز کنندہ تھا جو کہ 13 اگست وزیر اعلی کے پی کے کے دورہ کرک کے موقع پر خواتین کے احتجا ج میں شریک تھا‘ ضلعی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام(ف) ضلع کرک‘ انتہائی شریف النفس اور بے داغ صفات کے حامل امیدوار برائے تحصیل مئیر تخت نصرتی جناب گل راؤف خٹک کے کاغذات نامزدگی محض اس بہانے پر مسترد کردئیے کہ ان کے تجویز کنندہ پر13نومبر وزیر اعلیٰ کے دورہ کرک کے دوران حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی وجہ سے ایف آئی آر درج ہے حالانکہ 14نومبر کو گل راؤف خٹک کی سکروٹنی بھی کلئیر ہوچکی ہے جمعیت علماء اسلام آخری حد تک جائیں گے اور اس بزدلانہ فعل کو بے نقاب کریں گے انشاء اللہ العزیز گل راؤف خٹک تخت نصرتی کا مئیر ہوگا ان جھوٹے اور بزدلانہ حملوں سے ہم دبنے نہیں