جنوبی وزیر ستان‘ مختلف علاقوں میں برفباری شروع ہو گئی
جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن لدھا کے مختلف علاقوں کڑمہ؛ شوال,مکین, پٹویلائی, کانیگرم, سام, بدرچلویشتی, لدھا؛ سمیت مختلف علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری شروع ھوکر پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی جبکہ دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ ان علاقوں میں ایک طویل عرصہ سے بارش نہ ھونے کے یہاں کے باشندے شدید ذہنی کوفت میں مبتلا تھے اور اکثر علاقوں میں پانی کی قلت کاسامنا تھا؛