Official Website

سابق ڈی ایس پی ظاہر الرحمن مدت ملازمت پوری کرکے سبکدوش ہو گئے

کرک (نمائندہ حصوصی) تخت نصرتی کے سابق ڈی، ایس، پی ظا ہر الرحمن اپنی ساٹھ سالہ مدت ملازمت کی بعد سبکدوش! تحصیل تخت نصرتی سرکل کے سابق ڈی، ایس، پی طاہر الرحمن گزشتہ روز اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ساٹھ سالہ پر محکمہ پولیس سے سبکدوش ہوئے،…

ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کرک یوسف جمال خٹک کو گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی

کرک(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کرک یوسف جمال خٹک کو گریڈ 18 سے میئر پبلک پراسیکوٹر گریڈ 19 میں ترقی دیکر سینئر پبلک پراسیکویٹر مقرر کر دیا، محکمہ داخلہ نے اعلامیہ جاری کر دیا، تفصیلات کے مطابق کرک تحصیل تخت نصرتی کے علاقے ٹوپی کلہ…

تخت نصرتی،رات دس بجے کے بعد غیر ضروری گھومنے پر پابندی

کرک(نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ تخت نصرتی قابل خان نے تھانہ تخت نصرتی کے حدود میں رات دس بجے کے بعد غیر ضروری گھومنے پھیرنے والے عناصر پر پابندی عائدد کر دی، جو کہ کوئی بھی رات دس بجے کے بعد غیر ضروری پایا گیا تو انہیں گرفتار کرکے اس…

جمرود میں سیکیورٹی اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق

جمرود: جمرود لیویز سینٹر میں سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کے شہر جمرود کے لیویز سینٹر میں ایک سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے…

عالمی برادری مسلم نسل کشی کی دھمکی پر مودی سرکار کی خاموشی کا نوٹس لے، عمران خان

اسلام آباد: وزیرعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک انتہا پسند ہندو رہنما کے 20 کروڑ مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دینے پر مودی سرکار کی خاموشی کا نوٹس لے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ…

کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا

کراچی: کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں تیز رفتاری اور لاپرواہی دو جانیں لے گئی، کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا۔پولیس کے مطابق…

سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش

لاہور: حکومت پنجاب کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پنجاب حکومت کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس کے مطابق مری اور گرد و نواح میں موجود سڑکو‍ں کی…

خیرپور میں رشتے داری کے تنازع پر فائرنگ،4 افراد ہلاک

خیرپور: خیرپور میں رشتے داری کے تنازعے پر 2گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے۔خیرپور کی تحصیل پیر جوگوٹھ کے نواہی گاؤں ہزارو خان خروس میں خروس برادری کے دو گروپوں میں رشتے داری کے تنازعے پر تصادم ہوگیا جس میں دونوں گروپوں…

کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، تاہم اس دوران دہشت گردوں کی جانب…

حکومت کی نالائقی سے معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مری میں حکومت کی نالائقی سیمعصوم شہری زندگی سیمحروم ہوگئے۔ مری میں شدید برفباری اور سردی کے باعث بڑی تعداد میں اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا…