Official Website

پچیس سالہ ایران چین معاہدے پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے، تہران

تہران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان نے کہا کہ ایران اور چین کا 25 سالہ تعاون معاہدے پر عمل شروع ہوچکا ہے۔الجزیرہ کے مطابق دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کے وقت ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دورہ…

لڑکی کو دارالامان کی بجائے والد کے حوالے کرنے پر اے ایس آئی برطرف

بھکر: لڑکی کو دارالامان کی بجائے والد کے حوالے کرنے پر اے ایس آئی کو برطرف کردیا گیا۔ بھکر کے تھانہ سٹی کے اے ایس آئی کو لڑکی کو دارالامان کی بجائے والد کے حوالے کرنے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے، جب کہ تھانے کے دیگر افسران کے خلاف بھی…

سانحہ مری کی ذمہ دار ریاست ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہے۔ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ جب ٹول…

نیوی سیلنگ کلب گرانے، نیول فارمزتحویل میں لینے کے فیصلے چیلنج

اسلام آباد: نیوی سیلنگ کلب گرانے،نیول گالف کورس اورپاکستان نیول فارمز کی اراضی تحویل میں لینے کے فیصلوں کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔پاکستان نیوی نے نیوی سیلنگ کلب گرانے، پاکستان نیول فارمز کی اراضی تحویل میں لینے اورنیول…

منی بجٹ پر اجلاس سے قبل وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔حکومت آج قومی اسمبلی میں فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کو منظوری کے لیے پیش کرے گی، حکومت نے بل کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی…

کوہاٹ‘ پولیس کی بڑی کاروائی‘ دو سمگلر گرفتار‘ 39 کلو 600 گرام چرس برآمد

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس پی صدر سرکل کوہاٹ عرفان خان کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ جرما رسول رحمان نے پولیس نفری کے ہمراہ کوہاٹ انڈس ہائی وے پر مسلم آباد کے قریب پولیس چیک پوسٹ میں ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی…

ہنگو‘ ضلع بھر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پولیس حکام کا اعلی سطحی اجلاس

ہنگو(بیورو رپورٹ)ہنگومیں سیکیورٹی صورتحال اورجرائم کی شرح کاجائزہ لینے کے حوالے سے پولیس حکام کا اعلی سطح اجلاس کاانعقادہوا۔ضلعی پولیس افس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت ایس پی انوسٹی گیشن ارشدمحمودخان کررہے تھے۔جس میں تمام سرکلز ایس ڈی پی…

کوہاٹ‘ انصاف ٹیچرز کے وفد کا ڈائریکٹر اور ایڈیشنل ڈاریکٹر ایجوکیشن سے ملاقات

کوہاٹ (سٹاف رپورٹر)چیف آرگنائزر انصاف ٹیچرز ضم شدہ اضلاع سفارش خان آفریدی کی سربراہی میں صدر انصاف ٹیچرز ایف آرکوہاٹ خلیل الرحمان،برکت شاہ اور کابینہ ممبران نے آج ڈائریکٹر خیبرپختونخوا حافظ محمدابراہیم اور ایڈیشنل ڈائریکٹر حمیداللہ جان…

ڈی پی او کرک کی زیرصدارت اجلاس، سیکورٹی صورتحال، جرائم کی شرح کا جائزہ

کرک(نمائندہ حصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک کے زیر صدارت سیکورٹی صورتحال اور جرائم کی شرح کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔ تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور کے زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ…

کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کتاب کی رونمائی

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) کمشنر آفس کوہاٹ میں کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پہلی کتاب کی سادہ و پروقار تقریب رونمائی۔کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید مروت نے کتاب کی اوپننگ فرمائی اور کہا کہ کوہاٹ ڈویژن قدرتی وسائل سے مالا مال علاقہ ہے۔جسمیں صنعت…