Official Website

ہنگو‘ڈرائیونگ لائسنس حصول کے خواہشمند اُمیدوار وں کا ڈرائیونگ ٹیسٹ

344
Banner-970×250

ہنگو(بیورو رپورٹ) ہنگو میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرنے والے امیدواروں سے باقاعدہ گاڑی چلانے کا امتحان لیا گیا۔ ضلعی پولیس سربراہ ہنگو اکرام اللہ خان(PSP) کے ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرعظمت خان بنگش نے امیدواروں سیڈرائیونگ ٹیسٹ لیا۔ ڈرائیونگ لائسنس کا حصول عوام کا حق ہے لیکن ٹریفک قوانین پرعمل درامد بھی ضروری ہے۔ڈی پی او ہنگو اکرام اللہ خان۔تفصیلات کیمطابق ڈی پی او ہنگواکرام اللہ خان کی موجودگی میں پولیس لائن ہنگومیں موٹر کار، جیپ اور موٹر سائیکل لائسنس کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرنے والے امیدواروں سے عملی طورپر ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا.ڈرائیونگ میں مہارت رکھنے والے اور ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد کامیاب امیدواروں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیئے گئے۔اس موقع پرڈی پی او ہنگواکرام اللہ خان نے لائسنس کے حصول کے لیے انیوالے شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیونگ لائنسس کا حصول عوام کاقانونی حق ہے لہذا ڈرائیونگ لائنسس میں میرٹ اورانصاف کے تقاضوں کومقدم رکھاجائیگاانہوں نے کہا کہ قانون کی پاسداری اور ٹریفک قوانین کا احترام ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہے۔دریں اثناء ڈی پی او نے بگٹو پولیس پوسٹ کی تعمیراتی کام کا جائزہ بھی لیا اور متعلقہ اہلکاروں کوہدایت جاری کی کہ وہ پولیس پوسٹ کی عمارت کے تعمیراتی کام کو جلدسے جلدمکمل کریں تاکہ پوسٹ میں تعینات اہلکاروں کیرہائش کے مسائل حل ہوں۔ ضلعی پولیس سربراہ ہنگو اکرام اللہ خان(PSP) کے ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرعظمت خان بنگش نے امیدواروں سیڈرائیونگ ٹیسٹ لیا۔ ڈرائیونگ لائسنس کا حصول عوام کا حق ہے لیکن ٹریفک قوانین پرعمل درامد بھی ضروری ہے۔ڈی پی او ہنگو اکرام اللہ خان۔تفصیلات کیمطابق ڈی پی او ہنگواکرام اللہ خان کی موجودگی میں پولیس لائن ہنگومیں موٹر کار، جیپ اور موٹر سائیکل لائسنس کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرنے والے امیدواروں سے عملی طورپر ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا.ڈرائیونگ میں مہارت رکھنے والے اور ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد کامیاب امیدواروں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیئے گئے۔اس موقع پرڈی پی او ہنگواکرام اللہ خان نے لائنسس کیحصول کیلیے انیوالے شہریوں سیخطاب کرتیہوئیکہا کہ ڈرائیونگ لائنسس کا حصول عوام کاقانونی حق ہے لہذا ڈرائیونگ لائنسس میں میرٹ اورانصاف کے تقاضوں کومقدم رکھاجائیگاانہوں نے کہا کہ قانون کی پاسداری اور ٹریفک قوانین کا احترام ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہے۔دریں اثناء ڈی پی او نے بگٹو پولیس پوسٹ کی تعمیراتی کام کا جائزہ بھی لیا اور متعلقہ اہلکاروں کوہدایت جاری کی کہ وہ پولیس پوسٹ کی عمارت کیتعمیراتی کام کو جلدسے جلدمکمل کریں تاکہ پوسٹ میں تعینات اہلکاروں کیرہائش کے مسائل حل ہوں۔