Official Website

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا

کراچی: انتظار کی گھڑیاں ختم، چوکوں چھکوں نے طوفان نے ساحلی شہر کا رخ کرلیا جب کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آج کراچی میں آغاز ہوگا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں…

طاقت ور کو قانون کے نیچے لانا آج کا سب سے بڑا جہاد ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت ور کو قانون کے نیچے لانا آج کا سب سے بڑا جہاد ہے۔فوجداری قانون اور نظام انصاف میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غریب کے لیے قانون ہوتا ہے لیکن طاقت ور خود…

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے نئی شرائط، مجرموں کیساتھ کاروبار نہیں کیا جا سکتا

اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نئی شرائط عائد کر دی ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق یہ…

بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی قانون کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد پولیس نے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے ریلی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔اس موقع پرپولیس کی بھاری نفری موجود رہی اور ریلی کے…

تربت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ: انسداد دہشت گردی فورس نے تربت میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تربت میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ…

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ثبوت ہے کہ نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے کرپشن میں 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ر ثبوت ہے کہ عمران نیازی کے نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی۔ پاکستان مسلم…

باہر جاکر علاج کرانے والوں کو کیا پتہ ملک میں غریبوں پر کیا گزرتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیاوزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ منصوبے پر وزیراعلیٰ…

پی ڈی ایم 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئے، ذلیل وخوار ہوگی، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم والے اب 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئیں، یہ لوگ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے پوری زندگی پولیس کی سیاست نہیں…

شکر درہ کے عوام او جی ڈی سی ایل کے سہ روزہ فری آئی کیمپ سے بھر پور فائدہ اٹھائیں

او جی ڈی سی ایل کوہاٹ ڈویژن کے عوام کیلئے کسی مسیحا سے کم نہیں ہے‘کوہاٹ ڈویژن کے دور افتادہ علاقوں میں او جی ڈی سی ایل کی طرف سے لگائے جانے والے میڈیکل اور آئی کیمپ میں عوام کو ہر قسم کا علاج مہیا کیا جاتا ہے،جس سے غریب عوام KPK کے ماہر…