Official Website

پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

برلن: ٹرانسپیرنسی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صورتحال مزید خراب ہوگئی۔ پاکستان کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کی بجائے تنزلی کی جانب چلا گیا۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کہا کہ حکومتی…

عالمی ادارے کی رپورٹ فردجرم ہےکرپٹ حکمران استعفیٰ دیں ، شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرشہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم ہے کرپٹ حکمران استعفیٰ دیں۔شہباز شریف کا بیان میں کہنا تھا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دوسری بارگواہی دی ہے کہ عمران نیازی حکومت کرپٹ اورچورہے۔…

ٹی ٹی پی کی بات سننے کو تیار ہیں مگر ملکی سالمیت سے ٹکرانے والوں سے ٹکرایا جائےگا، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کی بات ہم سننے کا تیار ہیں مگر پاکستان کی سالمیت سے ٹکرانے والوں سے ٹکرایا جائےگا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 15 اگست سے لے کر اب تک دہشت گردی کی…

سعودی عرب سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل کردیئے گئے

کراچی: سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 200 سے زائد پاکستانی کراچی پہنچ گئے۔ سعودی عرب سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف الزمات میں بے دخل کردیا گیا ہے، اور بے دخل کئے گئے تمام افراد کراچی پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بے دخل کئے گئے مسافر جدہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

اسلام آباد سمیت بلوچستان، خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں آج بھی شدید دھند کا راج برقرار ہے۔جڑواں شہروں اسلام آباد…

این سی او سی کا اسکولوں میں حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور احتیاطی…

بی آر ٹی پشاور میں یومیہ ریکارڈ 2لاکھ 54ہزار سے زائد مسافروں کا سفر

پشاور ( نمائندہ کرک ٹائمز) صوبائی دارلحکومت پشاور میں قائم پاکستان میں پہلی بار تھرڈ جینیریشن بی آر ٹی منصوبہ حکومت خیبر پختون خوا کا ایک کامیاب ترین پراجیکٹ ہے۔ پشاور کے شہری جہاں پرانے نظام ٹرانسپورٹ سے بے ہد تنگ تھے وہیں بی آ ر ٹی کے…

تحریک طالبان افغانستان میں رہ کر پہلے جیسا نقصان نہیں پہنچا سکتی، معید یوسف

لاہور: وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ تحریک طالبان افغانستان میں رہ کر پہلے جیسا نقصان نہیں پہنچا سکتی ہے۔لاہور میں گورنر ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک طالبان اب بھی افغانستان…

بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے بعد حکومت انتظامی افسران تبدیل کررہی ہے،فضل الرحمان

مانسہرہ: جمعیت علما اسلام اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پی ٹی آئی انتظامی افسران کا تبادلہ کررہی ہے۔ مانسہرہ میں جلسے سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل…

لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق

لاہور: لاہور کے علاقے نصیر میں شادی کی تقریب میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے، جن میں سے ایک پولیس کانسٹیبل بھی تھا۔ لاہور کے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی…