Official Website

کرک‘ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ، منشیات فروش گرفتار

308
Banner-970×250

کرک(نمائندہ حصوصی) منشیات فروشوں کیخلاف جاری کریک ڈاو¿ن کے دوران ڈی ایس پی تحت نصرتی عابد آفریدی کے زیر قیادت تھانہ شاہ سلیم کے ایس ایچ او اور پولیس نے ایک کاروائی کے دوران منشیات فروش وقاص ولد اسماعیل سکنہ زرین کلہ کو 1200 گرام چرس موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے انوسٹیگیشن سٹاف کے حوالے کیا گیا۔