Official Website

جے یو آئی نے کرک کے تینوں تحصیل اُمیدواروں کو ٹکٹ دیدیئے

گل راؤف خٹک تحصیل میئر تخت نصرتی، خالد بو بو تحصیل میئر بانڈہ، جان عالم ایڈوکیٹ تحصیل میئر کرک کے ٹکٹ بھی فائنل کر دیئے گئے

258
Banner-970×250

کرک(نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء اسلام(ف) کے صوبائی مفتی محمود مرکز پشاور سے صوبہ بھر کے تمامتحصیل میئر کے ٹکٹ فائنل کرکے لسٹ جاری کر دیا، گل راؤف خٹک تحصیل میئر تخت نصرتی، خالد بو بو تحصیل میئر بانڈہ، جان عالم ایڈوکیٹ تحصیل میئر کرک کے ٹکٹ بھی فائنل کر دیئے گئے، تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے صوبائی مفتی محمود مرکز پشاور نے صوبہ بھر کے تمام تحصیل میئروں کے ٹکٹ فائنل کرکے لسٹ جاری کر دیا، جس کے مطابق گل راؤف تحصیل میئر تخت نصرتی خالد بو بو تحصیل میئر بانڈہ جان عالم ایڈوکیٹ، تحصیل میئر کرک کے اُمیدوار نامزد کر دیئے گئے، مفتی محمود مرکز پشاور نے با قاعدہ طور پر لسٹ جاری کر دیا۔