Official Website

نوجوت سنگھ سدھو گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچ گئے

198
Banner-970×250

لاہور: بھارتی کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچ گئے۔نوجوت سنگھ سدھو آج صبح راہداری کے راستے گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچے جہاں وہ ماتھا ٹیکیں گے اور مذہبی رسومات اداکریں گے۔سدھو کا استقبال کرتارپور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اور پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سردارامیرسنگھ، رمیش سنگھ اروڑہ ایم پی اے نے کیا