Official Website

کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا

211

کراچی: کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں تیز رفتاری اور لاپرواہی دو جانیں لے گئی، کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا۔پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت جہانگیر اور ظفر کے نام سے ہوئی جب کہ ٹینکر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔