Official Website

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوئے۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں اور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت اور دہشت گردوں کی ہلاکت پر…

وزیراعظم کے دورہ چین کا مقصد سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے،فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا مقصد سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج چین کے دورے پرروانہ ہوں گے۔ وزیراعظم کے دورے کا مقصد…

آئی ایم ایف پاکستان کی اقتصادی حکمت عملی سے متفق ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ قسط کی منظوری کا مطلب ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کی اقتصادی حکمت عملی سے متفق ہے۔ چین روانگی سے قبل اپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیرخزانہ شوکت فیاض ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان…

چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کی نشست پر الیکشن کمیشن کے ری پول کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت…

کراچی میں تاجر سے ساڑھے 3کروڑ لوٹ لیے گئے

کراچی: ڈاکو مہران ہوٹل انڈر پاس سے سونے کے تاجر سے کروڑوں روپے نقد لوٹ کر فرار ہوگئے۔رواں سال کی سب بڑی ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو داؤد پوتا روڈ مہران ہوٹل انڈر پاس سے سونے کے تاجر سے کروڑوں روپے نقد لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایس ایچ او آرٹلری میدان…

بیوہ کی لوٹی گئی پنشن لاہور پولیس نے واپس دلوادی

لاہور: بیوہ کے بھتیجے نے جعلسازی سے رقم خاتون کے اکاؤنٹ سے نکلوا لی سی سی پی او فیاض احمد دیو نے ریٹائرڈ ملازم کی بیوہ کو پنشن کی لوٹی رقم کے بقایا جات واپس دلوا دیئے۔بیوہ شمائلہ بی بی کو شوہر کی پنشن کے 22 لاکھ روپے ملے تھے، بیوہ کے…

حکومت کا چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چین سے 3 ارب ڈالر، روس اور قازقستان سے 2 ارب ڈالر قرض ملنے…

اپوزیشن کے 14 سے 15 آدمی اندر سے عمران خان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سب کو معلوم ہو چکا ہے کہ قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے بھی حکومت کا ہر بل منظور ہو جاتا ہے، اندر سے 14 سے 15 آدمی عمران خان کے ساتھ ہیں۔ راولپنڈی میں ماں بچہ اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات…

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا اور حکومت کو راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت بھی د ے دی۔سپریم کورٹ سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا ہے، کیوں کہ عدالت عظمیٰ نے راوی اربن…

سیاسی جماعتیں اختلافات کو پس پشت ڈال کر اہم ترامیم کیلئے سرجوڑیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنےاختلافات کو پس پشت ڈال کر اہم ترامیم کیلئے سرجوڑیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس…