Official Website

پاکستان میں تھوڑی سی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھوڑی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں۔وزیرِاعظم نے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم “راست” کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین ڈی پی کی رپورٹ میں کہاگیا تھا کہ خیبرپختونخوا میں…

حکومت کیخلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا…

وزیراعظم کا شہریوں کی 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔ شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، اور اب وزیراعظم نےگزشتہ سال کی حل شدہ…

احتساب عدالت نے شہبازشریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف شفاف قرار دے دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے کیلئے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے شروع ہوگئے۔احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف اور شفاف قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں لیگی رہنما راجہ…

راولپنڈی کنٹونمنٹ اسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں سے زیادتی

راولپنڈی کے کنٹونمنٹ اسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق زیادتی کا شکارہونے والی بچیاں آپس میں رشتے دارہیں اورغبارے بیچتی ہیں۔ ملزم غلام مرتضیٰ نے کنٹونمنٹ اسپتال کے واش روم میں بچیوں سے…

علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین نااہل قرار

اسلام آباد: ڈی آئی خان میں تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدوار کو انتخابی میدان سے باہر کر دیاالیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین کو نااہل قرار دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں…

پوری کوشش ہے حکومت گھر چلی جائے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔شہباز شریف رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے۔عدالت کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ…

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

ڈیرہ اسماعیل خان: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔…

سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے مٹ موندرانی سولر بور کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔یویز کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے سے تین افراد جاں بحق اور لیویز اہلکار سمیت 10 سے زائد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں سینیٹر…

لتا منگیشکرکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

ممبئی: برصغیرکی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکرکی آخری رسومات ممبئی میں سرکاری اعزازکے ساتھ ممبئی میں ادا کردی گئیں۔لتا منگیشکرکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ممبئی کے شیواجی پارک میں ادا کی گئیں۔کئی دہائیوں تک بالی وڈ کی ہیروئینزکی کئی…