Official Website

لاہور؛ راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق متاثرہ خاتون نے مدد کے لیے 15 پر کال کی تھی جس پر ڈولفن اسکواڈ نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے ملزم حسن کو گرفتار…

گورنرہاؤس پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی تردید

لاہور: گورنر ہاؤس کی جانب سے پنجاب کی کسی بھی یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تعیناتی کی تردید کردی گئی۔ ذرائع گورنرہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کسی بھی وائس چانسلر کی تعیناتی کی منظوری نہیں دی، اس حوالے سے میڈیا میں چلنے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے خلاف لاہور میں دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور 300 نامعلوم افراد کیخلاف پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن میں…

پنجاب پولیس کے 2 ایس پیز اور 56 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاكٹر عثمان انور نے دو ایس پیز اور 56 ڈی ایس پیز كے تقرر و تبادلے كے احكامات جاری كر دیے۔محکمہ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفكیشن كے مطابق محمد حسیب راجہ كو ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی تعینات كیا گیا ہے جبكہ فیصل…

سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 97 نظرثانی درخواست کا معاملہ دو رکنی بینچ کو بھیج دیا

اسلام آباد: سپریم كورٹ میں قومی اسمبلی كے حلقہ این اے 97 نظرثانی درخواست پر مختصر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے معاملہ دو رکنی بینچ کو بھیج دیا۔چیف جسٹس پاكستان قاضی فائز عیسی كی سربراہی میں تین ركنی بینچ نے حلقہ این اے 97 نظر ثانی درخواست…

اسلام آباد میں اسٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اسٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی دارالحكومت میں اسٹریٹ كرائم اور چوری كی 23 وارداتوں میں لاكھوں روپے كی نقدی، سونے كے طلائی زیورات، دیگر قیمتی سامان كے علاوہ 3 كاریں…

کراچی: ویٹا چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: کورنگی پولیس نے ویٹا چورنگی لنک روڈ کے قریب مبینہ مقابلے میں دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی اور تعاقب کے بعد دو…

جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن نہیں جاری کیا جاتا تو لانگ مارچ ہونا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاتا تو لانگ مارچ ہونا چاہیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وکلا اس وقت پاکستان میں متحد ہیں…

آرڈیننس کے تحت قائم کمیٹی میں شمولیت سے انکارکیا، جسٹس منصورکا ججز کمیٹی کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ کر کمیٹی میں شمولیت سے انکار کی وجہ بیان کردی۔جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس…

کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے سامنے سنی اتحاد کونسل تھی یا پی ٹی آئی، مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا جس میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کا…