Official Website

ادویات پر 18 فی صد جی ایس ٹی، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد / لاہور / کراچی: مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مریض ہفتوں کے بجائے صرف ایک2 دن کی دوائی خریدنے لگے۔لاہور کے میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ جِلد، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کی کمی ہو گئی، جس سے نئی عالمی قیمت 2617ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے…

سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس کا فیصلہ جلد جاری کرے، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: وزیر مذہبی امور چوہدری سالک نے سپریم کورٹ سے مبارک ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جلد جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر مذہبی امور نے ایک تقریب میں علماء و مشائخ سے گفتگو میں کہا ہے کہ پوری قوم کو مبارک ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے کا…

عمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں درخواست دائر

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف درخواست دے دی۔انہوں نے درخواست میں استدعا کی کہ چیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلقہ کسی بھی کا حصہ نہ بنیں۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی…

پچھلے چند ادوار میں عدالتی ایکٹوزم نے پارلیمنٹ کے حقوق کو سلب کیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پچھلے چند ادوار میں عدالتی ایکٹوزم نے پارلیمنٹ کے حقوق کو سلب کیا جو آئین کے ساتھ فراڈ کے مترادف ہے۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ بنیادی سوال چند دنوں سے…

ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ، ڈاکٹروں اور طلبا کا عدالت جانے کا عندیہ

کراچی: ڈاکٹروں اور طلبہ نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پرچہ وقت سے پہلے باہر آنے کے خلاف عدالت میں جانے اور احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر محبوب نونانی نے کہا ہے کہ…

مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا۔صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ…

عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس؛ ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور: عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس میں عدالت نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک وڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 30 ستمبر تک…

تفصیلی فیصلے میں چیف جسٹس اور جسٹس جمال کے اختلافی نوٹ پر تنقید

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا جس میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کا…

سوات بم دھماکا؛ کے پی حکومت سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلی

پشاور: کے پی حکومت سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلی۔خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے اظہار خیال کرتے ہوئے…