Official Website

طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکت

اداکارہ ایشوریا رائے نے پیرس فیشن ویک میں اپنی شادی کی انگوٹھی پہن کر شرکت کی۔ طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی توجہ کا مرکز بن گئی اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فیشن ویک کی مختلف تقریبات میں ایشویا…

کمسن بچوں سے زیادتی پر گرفتار سب انسپکٹر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے کمسن بچوں سے زیادتی پرگرفتار سب انسپکٹر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔کم سن بچوں سے زیادتی کے ملزم سب انسپکٹر صہیب پاشا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت…

حماد اظہر کو پولیس حراست سے چھڑانے پر عالیہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کو پولیس حراست سے چھڑانے پر عالیہ حمزہ سمیت پی ٹی آئی کے دیگررہنماؤں اورکارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں پر لاہور کے تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پی ٹی آئی…

کیا آپ مرضی کے ججز سے فیصلے چاہتے ہیں چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد: پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے چیف جسٹس پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مرضی کے ججز سے فیصلےچاہتے…

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ

اسلام آباد: جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔وزارت توانائی کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت…

اسلام آباد میں بلااجازت اجتماع پر پابندی؛ تین سال سزا بنیادی حقوق کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد میں بغیر اجازت پُرامن اجتماع پر پابندی کا قانون اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ہائیکورٹ نے وفاق اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا جبکہ اٹارنی جنرل کو بھی عدالتی معاونت کیلئے طلب کر لیا گیا۔اسلام آباد…

لاپتہ انجینئر کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور: انجینئر احسن ریاست کی بازیابی کے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔مغوی کی والدہ ارشاد بی بی نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ آئی…

چیئرمین ایچ ای سی کی دوبارہ تعیناتی کیخلاف وزیراعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری نوٹس

اسلام آباد: چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی دوبارہ تعیناتی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق کو بذریعہ وزارت تعلیم اور ڈاکٹر مختار کو بھی…

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ دائر ہونا چاہیے، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ چیف الیکشن کمشنر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ دائر ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے مخصوس نشستوں سے متعلق کیس کے تفصیلی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے…

وزیراعلیٰ کا گورنر کے اختیار پر ایک اور وار، پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرنیکا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب اور صوبائی گورنر آمنے سامنے آگئے، گورنر کی سربراہی میں بنائی گئی پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرکے پنجاب صاف پانی اتھارٹی قائم کی جائے گی جس کی سربراہی صوبائی حکومت کے پاس…