Official Website

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

راولپنڈی: ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ کیس کا سپلیمنٹری چالان تیار کرلیا۔نے ابتدائی چالان کی کاپی حاصل کرلی جس کے مطابق چالان میں تعزیرات پاکستان اور پریوینشن اف کرپشن ایکٹ 409 ،109 اور پی سی اے 1947ء…

’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کی انڈین ریلیز : بھارتی اداکار حمایت میں سامنے آگئے

ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کی مہاراشٹرا میں ریلیز پر اعتراض کرتے ہوئے راج ٹھاکرے نے ٹویٹ کیا کہ وہ اس فلم کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔دہلی کے تھیٹر اور فلم اداکار عمران زاہد جو پاکستان…

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست

گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے تھے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز…

کراچی کھنڈرات میں تبدیل، سندھ حکومت کا شہر کے انفرا اسٹرکچر کو بہتربنانے کے دعوے شروع

کراچی: ملک کا سب سے بڑا شہر کھنڈرات میں تبدیل ہونے کے بعد سندھ حکومت اور بلدیہ عظمی کراچی کی جانب سے شہر کے انفراسٹکچر کو بہتر کرنے کے دعووں کا سلسلہ شروع ہو گیا اس کی بہتری کے لئے اربوں روپے فنڈ جاری کر نے کا بھی اعلان کیا گیا ہے لیکن…

امریکی سفیر کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور: امریکی سفیر نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔لیگی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم جاتی امرا پہنچے، جہاں انہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مریم نواز بھی موجود…

مخصوص نشستیں دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا پانچواں اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس پانچویں روز بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران، حکام اور قانونی ٹیم…

ندا یاسر کا اپنی شادی کے خرچے سے متعلق حیران کُن انکشاف

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ اُن کی شادی پر صرف تین تقریبات کا انعقاد کیا گیا تھا۔حال ہی میں ندا یاسر نے میزبان و اداکار فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنی…

جسٹس منصورعلی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔ذرائع کے مطابق…

وائس چانسلر کی تعیناتی کے معاملے پر بہت پریشر ہے مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے صوبے کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر بہت پریشر ہے مگر کسی دباؤ میں نہیں آؤں گا۔پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجی کے سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم…

سندھ ہائیکورٹ کا سرکاری لائبریریوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پبلک لائبریری اور اسکولز کی خستہ حالی سے متعلق درخواست پر لائبریریز کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو پبلک لائبریری اور اسکولز کی خستہ حالی سے…