Official Website

اسلام آباد میں اسٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ

6
Banner-970×250

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اسٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی دارالحكومت میں اسٹریٹ كرائم اور چوری كی 23 وارداتوں میں لاكھوں روپے كی نقدی، سونے كے طلائی زیورات، دیگر قیمتی سامان كے علاوہ 3 كاریں اور 9 موٹر سائیكلیں لے اڑے۔اسی طرح مسلح افراد نے چار موبائل فونز اور نقدی چھینی جبکہ 7 گھروں كا چور صفایا كرگئے۔ موٹر سائیكل چوری كے سب سے زیادہ 5 واقعات صدر زون جبكہ تین سوہان زون میں پیش آئے۔