Official Website

پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی

لاہور: پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگی۔ پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کیلیے ٹیمیں آج متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگی۔ شام کو ورچوئل ڈرافٹ میں اسکواڈز مکمل کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے باقی میچز کے…

پلیئرز کی عدم دستیابی سے پریشان ٹیموں کو نئی کمک مل گئی

لاہور: پی ایس ایل6کے باقی میچز کیلیے کرکٹرز کی عدم دستیابی سے پریشان ٹیموں نے نئی کمک حاصل کرلی جب کہ متبادل اور اضافی کھلاڑیوں میں کئی غیر معروف نام بھی شامل ہیں۔ ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ میچز کیلیے ٹیموں کو چند کرکٹرز دستیاب نہیں…

وسیم اکرم کرکٹ سنبھالنے کی باتوں سے تنگ آ گئے

لاہور: وسیم اکرم ملکی کرکٹ سنبھالنے کی باتوں سے تنگ آ گئے، ان کا کہنا ہے کہ اگر بورڈ کو میں چلاتا ہوں تو کیا باقی چنے بیچنے آئے ہیں۔ وسیم اکرم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پس منظر میں رہ کر پی سی بی کو سنبھالتے ہیں،ایک نجی ٹی وی کو…

فلسطین کے معاملے پر قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن متحد

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کو یادداشت پیش کرنے کا اعلان کیا تو حکومت نے بھی اپوزیشن لیڈر کی پیشکش کو قبول کر لیا۔ عوام کے لئے خوش آئند بات یہ ہے کہ فلسطین کے معاملے پر قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن…

‘کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے سبب مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی’

لاہور:  وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صوبے میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے ثمرات نظر آنے لگے، سخت پابندیوں کی وجہ سے کورونا مریضوں کی تعدا د کم ہوئی، پہلی بار ایک ہزار سے کم کیسز سامنے آئے۔ راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے…

پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20ہزارروپے کردی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے…

رواں سال 60 ہزار افراد حج كرسكيں گے، کورونا ويكسين لازمی لگوانی ہو گى: طاہر اشرفی

لاہور: معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس سال 60 ہزار افراد حج كرسكيں گے۔ دنیا نیوز سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے بتایا کہ حج کے لئے کورونا ويكسين لگوانى…

عمران خان شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سےباہرچلے جائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے…

شادی ہالز، سیاحتی مراکز بدستور بند، سندھ میں کورونا پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع

کراچی: سندھ بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں نافذ پابندیوں کو مزید 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین، پولیس حکام اور دیگر شریک…

این سی او سی کا سیاحت کے شعبے کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  این سی او سی نے سیاحت کے شعبے کو 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیاحت کے شعبے کو 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہوٹل اور…