Official Website

امریکا کیساتھ سٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہشمند ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد، سٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر…

رنگ روڈ اسکینڈل؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ٹوٹنے سے تحقیقات لٹک گئی

لاہور: راولپنڈی رنگ روڈ میگا کرپشن اسکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ٹوٹنے سے اس اہم ترین معاملے کی تحقیقات لٹک گئی ہے۔ راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے پنجاب حکومت نے 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی تھی جو کمشنر راولپنڈی سید…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 74 اموات، 3 ہزار سے زائد نئےکیسز رپورٹ

ملک بھر میں24گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سے مزید 74 افرادانتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھرمیں24گھنٹوں میں کورونا کے 62 ہزار 61 ٹیسٹ کیےگئے اور 24گھنٹوں میں کوروناکے 3 ہزار84 نئے کیس سامنےآئے، …

فلسطین کا اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

غزہ: فلسطین کی حکومت نے غزہ میں شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا،حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی پرعملدرآمد جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں زندگی بحال ہونے لگی،امداد…

سنکیانگ کے حوالے سے برلن وسنکیانگ میں ورچوئل اجلاس کا انعقاد

اکیس مئی کوجرمنی میں چینی سفارتخانے اورسنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے اشتراک سےسنکیانگ سے متعلق ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیاگیا ۔ جرمنی کے شہر برلن اور سنکیانگ کے صدرمقام ارمچی میں بیک وقت منعقد ہونے والےاس اجلاس کا موضوع تھا، "سنکیانگ ایک…

ہائبرڈ چاول کے موجد یوآن لونگ پھنگ کے دو خواب

پہلے ہائبرڈ چاول کو فروغ دینے اور اس کے ذریعے بے شمار افراد کی بھوک مٹانے  والے مایہ ناز چینی سائنسدان یوآن لونگپھنگ، ۲۲ مئی کی دوپہر  91 برس کی عمر میں چین کے صوبہ ہو نان کے شہر چھانگ شا میں انتقال کر گئے۔ اپنے نام  "یوآن لونگ پھنگ " سے…

اقوام متحدہ میں چینی وفد کی طرف سے حیاتیاتی تنوع پر سیمینار

بائیس مئی ، بین الاقوامی حیاتیاتی تنوع کا دنہے۔ اکیس مئی کو اقوام متحدہ میں چین کے وفد، اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت اور حیاتیاتی تنوع پر کنونشن کے سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام" حیاتیاتی تنوع پر کنونشن کی 15 ویںکانفرنس: کھون مینگ کے…

جنوبی افریقی پارلیمنٹ چینی و روسی ویکسینز کو تیزی سے متعارف کروانے کی خواہش مند

۲۲ مئی کو  جنوبی افریقہ کے ذرائع ابلاغ کی جانبسے بتایا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹنےحکومت اور متعلقہ اداروں سے چینی وروسیویکسینز کو تیزی سے ملک میں متعارف کروانے کاکہا ہے  تاکہ جنوبی افریقہ میں ویکسینیشن کے عملکو  مزید فروغ دیا…

عائزہ خان سوشل میڈیا پر سب سے مشہور پاکستانی اداکارہ

لاہور: اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر سب سے مشہور پاکستانی اداکارہ بن گئیں ،انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 90لاکھ ہوگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عائزہ خان نے گزشتہ روز اپنی ایک تصویر سوشل میڈیاپر شیئر کی اوراپنے پیغام میں مداحوں…

ماہرہ نے پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی کو مایوس کن قرار دیدیا

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی کو مایوس کن قرار دیدیا۔ پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پہلی بار پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے کی پابندی پر لب کشائی کی۔ اداکارہ نے کہا پاکستانی فنکاروں کی…