Official Website

پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ٹرینڈ افغانستان میں 20 سال کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش…

پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف ٹرینڈز سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف دانستہ طور پر جھوٹی خبروں پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے جس میں…

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاپان اور آسٹریلیا کے بیان "چین کا خطرہ” کا جواب

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے نو تاریخ کومنعقدہ رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ جاپان اور آسٹریلیا کی جانبسے دیا جانے والا بیان"چین کا خطرہ "  چین کو بدنام کرنا اورچینکے اندرونی امور میں مداخلت کرنا ہے۔ چین  اس  کی سختمخالفت…

چینی وزیرتجارت کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

دس جون کو چین کے وزیرتجارت وانگ وین تھاو نے امریکی ہممنصب جینا ریمنڈو سے ٹیلی فون پر تجارتی شعبے  سے متعلق اورمشترکہ دلچسپی کے امور پر مخلصانہ اور ٹھوس تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے اظہار کیا کہ تجارتی شعبے میں چین اور امریکہ کےمذاکرات بڑی…

چائنا اسپیس اسٹیشن تین چینی خلابازوں کا استقبال کرے گا

چین کے انسان بردار خلائی انجینئرنگ کے دفتر  کی جانب سےجاری کردہ معلومات کے مطابق 9 جون کو شین چو نمبر 12 انسانبردار خلائی جہاز اور لانگ مارچ نمبر 2 ایف یاؤ 12  کیریئر راکٹ کو چین کے جو چوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر کے لانچ کے علاقے میںمنتقل کردیا…

امریکی صدر کے ٹکٹاک اور وی چیٹ سمیت چینی سافٹ ویئر سے پابندی اٹھانے کے احکامات

امریکی صدر جوزف روبینیٹ بائیڈن نے نو تاریخ کو ٹکٹاک اور ویچیٹ سمیت چینی  ایپس پر عائد  پابندی اٹھانے  کے احکامات جاری کردیے ہیں ۔نئے  احکامات کے مطابق امریکی وزارتتجارت سے  کہا  کیا گیا ہے کہ  متعلقہ غیرملکی ایپس  کا جائرہ لینےکے بعد…

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں

ممبئی: بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ایک دن مین ریکارڈ 6148 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 6,148 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں، یہ اب تک کسی بھی ملک میں ایک دن میں ہونے…

افغان طالبان کی پیش قدمی‘ امریکا کا کابل کو بچانے کیلئے فضائی حملوں پر غور

کابل:  امریکا کی طرف سے افغانستان سے فوجی انخلاء کے بعد افغان طالبان ملک کے متعدد اضلاع پر لڑائی کے بعد قابض ہو گئے اب اگلی منزل کابل کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں، امریکا نے افغانستان دارالحکومت کو بچانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا…

حادثات میں ہلاک لوگوں کا خون این ایچ اے کے ہاتھوں پر ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این 25 ہائی وے کی خستہ حالی پر این ایچ اے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے این ایچ اے سے شاہراہوں کی مرمت اور ملک بھر میں حادثات کی رپورٹس طلب کرلیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس…

فائزر ویکسین 18 سال سے زائد عمر کو لگائی جا سکتی ہے، این سی او سی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے مطابق ملک میں کورونا وبا سے مجموعی طور پر 21 ہزار 376 اموات ہو چکی ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد نو لاکھ 35 ہزار13تک جا پہنچی۔ گزشتہ روز پنجاب میں35،سندھ 9اور خیبر پختونخوا میں6…

اسد عمرکی عوام کوجلد ویکسین لگوانے کی اپیل

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد ویکسین لگوالیں۔ وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اوراین سی اوسی کے سربراہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ انشاء اللہ آج ملک میں اب تک ہونے والی کورونا ویکسینیشن کی تعداد ایک…