Official Website

پاکستان چین کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: ربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر…

اصل چیئرمین نیب عمران خان ہیں جس کو چاہیں عہدہ دیں اور ہٹا دیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان چیئرمین نیب ہیں، ایک کو ہٹا دیں ایک کو لگا دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ جسٹس…

سسٹم میں اضافی بجلی کے باوجود لوڈشیڈنگ تشویشناک ہے: شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے ڈیزل پر مہنگی بجلی بناکر عوام کے بجائے اے ٹی ایمز کو ریلیف دیا، اگر کام نہیں ہوتا تو گھرچلے جائیں لیکن عوام کو اذیت نہ دیں۔ ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)…

ایس ای سی پی کے نئے چیئرمین عامر خان نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے نئے چیئرمین عامر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ان کی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے اپنے گزشتہ اجلاس میں دی جس کا نوٹیفکیشن جمعہ کو جاری کیا گیا۔ موجودہ حکومت  کی جانب…

سال 2019 میں تجارتی خسارہ میں 17 ارب 44 کروڑ ڈالر کی کمی

اسلام آباد: رواں سال 2019 کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارہ میں مجموعی طور پر17رب44کروڑ40 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال میں…

سونے کی فی تولہ قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے ساتھ 89 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے، اور سونا ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑتا ہوا 89 ہزار روپے فی تولہ…

چیئرمین ایف بی آر نے زیرالتوا ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے(ایف بی آر)نے تمام فیلڈفارمشنز سے ٹیکس دہندگان کے زیر التوا ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کی زیرصدارت ہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام فیلڈفارمشنز اپنی اپنی حدود میں…

پی ٹی اے کی 2 موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو وارننگ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے 2 موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو وارننگ دیدی۔ پی ٹی اے کی جانب سے ایک سے زیادہ سم / آئی ایم ای آئی سلاٹس رکھنے والے تمام موبائل فون صارفین پر واضع کیاہے جن کے موبائل کی ایک…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ یکم جون کو متوقع

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق فیصلہ یکم جون کو کیا جائے گا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد سے ہی آئی سی سی کے ڈائریکٹرز صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، متبادل میزبان کے طور پر یو اے ای مضبوط امیدوار…

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

کراچی: فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کا فیصلہ فیفا کانگریس میں ہوا، فیفا کی 71 ویں کانگریس میں فیصلے کی تصدیق کر دی گئی، فیفا کی شرائط پر عمل نہ کیے جانے تک پاکستان پر پابندی برقرار رہے…