Official Website

ٹی ایم اے تخت نصرتی کے حدودد میں تعمیرات کرنے والے پہلے نقشہ پاس کرائیں‘ فرحت اللہ

نقشہ پاس کروائیں، اور این او سی حاسل کرین بصورت دیگر تعمیر کئے جانے والے پلازے مارکٹیں اور مکانات غیر قانونی تصور کےے جائیں گے

425
Banner-970×250

کرک( نمائندہ خصوصی) ٹی ایم اے تخت نصرتی کے حدود خصوصاً کمرشل ایریا میں پلازے ، مارکٹیں اور مکانات تعمیر کرنے والے اشخاص پہلے ٹی ایم اے تخت نصرتی سے نقشہ پاس کروائیں، اور این او سی حاسل کرین بصورت دیگر تعمیر کئے جانے والے پلازے مارکٹیں اور مکانات غیر قانونی تصور کےے جائیں گے، اس حوالے سے ٹی ایم او فرحت اللہ نے کرک ٹائمز کو بتایا کہ جن اشخاص کے ساتھ این او سی اور نقشہ نہیں ہو گا ان کے پلازے ، مارکٹیں اور مکانات سیل کےے جائیں گے، لہٰذا اشخاص این او سی بنا کر ٹی ایم اے تخت نصرتی سے زیر تعمیر ات کا نقشہ پاس کروائیں۔