Official Website

آکسفورڈ گروپ آف کالجز کی میڈیکل میں شاندار کامیابی‘40 سے زائد طلباءنے کوالیفائی کرلیا

آکسفورڈ گروپ آف کالجز جنوبی اضلاع کا سب سے بڑا اور مضبوط تعلیمی نیٹ ورک واحد تعلیمی ادارہ جو نہ صرف بورڈ کے نتائج کے لحاظ سے کامیابیوں کے بلندیوں کو چھو رہا ہے

458
Banner-970×250

کرک( سٹاف رپورٹر) آکسفورڈ گروپ آف کالجز نے میڈیکل ٹیسٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا چالیس سے زائد طلباءنے میڈیکل کے لیے کوالیفائی کرلیا‘ آکسفورڈ گروپ آف کالجز جنوبی اضلاع کا سب سے بڑا اور مضبوط تعلیمی نیٹ ورک واحد تعلیمی ادارہ جو نہ صرف بورڈ کے نتائج کے لحاظ سے کامیابیوں کے بلندیوں کو چھو رہا ہے بلکہ ملکی سطح پر ہونے والے میڈیکل انٹری ٹیسٹ (MDCAT) کے نتائج نے یہ ثابت کر دیا کہ آکسفورڈ کا کوئی ثانی نہیں ،یہ وہ واحد ادارہ ہے کہ جسکے سب سے زیادہ طلباء وطالبات 2021 میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے اہل ہو گئے ہیں،میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے طلباءمیں محمد اسرار نے 181، محمد شعیب 179 ،فائزہ جبار 171 ،منیبہ طارق 171 روحیل ریاض171 ، عادل ریاض170 ،کاشف 169 مطلع اللہ169،واجدد مجاہد 168 ،جاوید ظفر 164 ، مجاہد 163 محمد فیضان162،نعمان نے 161، مہراج اللہ نے 161،سفریش تحسین نے 159 ،واجد نے 159 نصیر نے 161 خالد اختر نے 160 ،عزیر نے 158 ،عیان علی نے 157 مبشر ولی نے 155 ،زونیہا نے 154 اُمیر نے 169 اور طلحہ نے 151 نمبرا ت حاصل کرکے میڈیکل کیلئے کوالیفائی کر لیا، انتظامیہ آکسفورڈ گروپ آف کالجز MDCAT پاس کرنے والے تمام طلباء وطالبات اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہے۔