Official Website

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں گذشتہ ماہ(اکتوبر) کے دوران مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پرشرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی ہے جب کہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ…

گورنر پنجاب نے بھارت میں مسجد پر حملے کی ویڈیو شیئرکردی

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ٹوئٹر پر بھارتی ریاست تری پورہ میں حملے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 10دنوں میں 17مساجد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بھارت اقلیتوں کے لیے دنیا کا خطرناک ترین ملک بن چکا ہے،…

خاران میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی

کوئٹہ: خاران کے چیف چوک پر بم دھماکے سے 11 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ خاران کے چیف چوک پر عین اس وقت دھماکا ہوا جب عوام کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی، دھماکے سے 11 افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں فوری طور پر قریبی سرکاری…

اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد / نیویارک: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے، پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے…

پاکستان آسان شکار نمیبیا کو تر نوالہ بنانے کیلیے تیار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقابل شکست پاکستان ٹیم نے ابھی تک گروپ ٹو میں شامل تینوں بڑے برج الٹائے ہیں،روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے اعتماد بلندیوںپر پہنچایا، اس کے بعد نیوزی لینڈ اور افغانستان کو بھی زیر کرکے دھاک بٹھائی۔ اب…

اسلام آباد میں ججزاوربیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ؛ سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: جسٹس سجاد علی شاہ نے اسلام آباد میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد سپریم کورٹ کا فاضل بینچ تحلیل ہوگیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سجاد…

پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے، شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے۔ پاکستان سنگل ونڈو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سنگل ونڈومعاشی اصلاحات میں بڑی کامیابی ہے، پاکستان کیلئےعلاقائی تجارت…

غیر ملکی ماڈل ٹریزا منشیات اسمگلنگ کیس میں بری

لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں 8 سال قید کی سزا پانے والی ٹریزا ہلیسکووا کو بری کردیا۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے منشیات کیس میں ماڈل ٹریزا کی سزائے قید کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ عدالت نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ٹریزا کی…

وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ…

نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کے بعد مکہ ٹیرس گرانے کا حکم دے دیا گیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پورشن مکہ ٹیرس کو ایک ماہ میں گرانے کا حکم دے دیا اور رپورٹ بھی طلب کرلی۔ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کے حکم دیا تھا، اور اب سندھ ہائی کورٹ نے پورشنز مکہ ٹیرس کو گرانے کا حکم دے دیا ہے، عدالت…