Official Website

رمیز راجہ نے ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دے دیا

406

کراچی: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا۔
چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔
رمیز راجہ انڈر 19 پی ایس ایل لانچنگ پر پہلے ہی بات کر چکے ہیں۔