Official Website

آصف ‏زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نواز شریف کے بارے میں آصف ‏زرداری کے بیان کو افسوس ناک قرار دے دیا۔شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹرتباہ،جنرل بپن راوت کی ہلاکت کا خدشہ

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سوارتھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 14 افراد…

سانحہ سیالکوٹ کے مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پولیس نے چھاپے مار کر سانحہ سیالکوٹ کے مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار کرلئے۔پنجاب پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اورموبائل کالز ڈیٹا کی مدد سے مزید سانحہ سیالکوٹ کے مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتارکرلیا…

سری لنکن فیکٹری منیجرکی میت ورثا کے حوالے کردی گئی

کولبو: سری لنکن فیکٹری منیجرکی میت ورثاکےحوالے کردی گئی۔ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بیدری سے مارے جانیوالے سری لنکن شہری کی باقیات سری لنکا میں ان کے ورثا کے حوالے کردی گئیں، سری لنکن منیجر کی باقیات ان کے بھائی نے وصول کی۔سری لنکن شہری کی…

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد میں مہنگائی مارچ کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں مہنگائی مارچ کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں حکومت مخالف تحریک چلانے اور 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے پر اتفاق کیا…

سی پیک کی چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید

میرپور ماتھیلو: ڈاکوؤں نے سی پیک کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارسجاد ملک شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق میرپور ماتھیلو میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے پولیس اہلکار کو شہید کردیا جب کہ جب کہ حملے کے دوران پولیس کی…

رحیم یارخان میں غیرت کے نام پر 4 خواتین قتل

رحیم یارخان میں چچا زاد بھائیوں نےغیرت کے نام پر فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو ماں سمیت قتل کردیا۔بستی یار محمد کی رہائشی 2 بہنوں نے پسندکی شادی کیلئے دارلامان میں پناہ لے رکھی تھی، انہیں عدالت کے حکم پر کل لواحقین کےحوالے کیا گیا، ان کے گھر…

سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن کا بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ

اسلام آباد: سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کرلیا۔ ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، اور سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کرلیا ہے، اور کہا ہے…

اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، پھر نہ کہے کہ راستے بند کردیے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، ورنہ پھر نہ کہے کہ راستے بند کردیے۔شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

این اے 133؛ پہلا الیکشن دیکھا جس میں ہارنے، جیتے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پہلی بار دیکھا کہ ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والی تمام پارٹیاں خوش ہیں۔پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے غیر…