Official Website

سی پیک کی چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید

410
Banner-970×250

میرپور ماتھیلو: ڈاکوؤں نے سی پیک کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارسجاد ملک شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق میرپور ماتھیلو میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے پولیس اہلکار کو شہید کردیا جب کہ جب کہ حملے کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔