Official Website

پٹرول مہنگا ہونے پر متوسط طبقہ دوبارہ سائیکل پر آگیا

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے بعد حالیہ دنوں میں متوسط اور مزدور طبقے کی جانب سے آمدورفت کیلیے سائیکل کے استعمال کے رحجان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تاہم اب بھی شہریوں کی ترجیح موٹر سائیکل کا استعمال…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 10 مریض جاں بحق، 336 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 مریض انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 944 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 336 افراد میں…

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، آصف زرداری

لاہور: این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول نے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کو فون کرکے مبارکباد دی، انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی قیادت ،ان کی ٹیم اور…

پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی، لانگ مارچ اور استعفوں کی حمایت میں سفارشات تیار

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا جلاس مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں کے آپشن پر غور کیا…

دفتر خارجہ نے بیرون ملک سفارتی عملے کو مالی مشکلات کی خبریں مسترد کردیں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مالی مشکلات کے حوالے سے خبروں کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلی خبریں بے بنیاد ہیں۔اپنے بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ تمام پاکستان…

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند

کراچی: سندھ میں گیس کے بحران کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوئی سدرن کے مطابق غیر برآمدی صنعتوں کو پہلے ہی گیس کی سپلائی بند کردی گئی ہے، اب سی این جی اسٹیشنز کو 1 دسمبر 2020 سے 15 فروری 2022 تک…

سعودی ڈیولپمنٹ بینک اور اسٹیٹ بینک کے درمیان 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا معاہدہ

کراچی: سعودی ڈیولپمنٹ بینک اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پاگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے درمیان ایک ڈپازٹ معاہدے پر پیر کو…

حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پر عدم اتفاق، اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے قائم حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔ اب پارلیمانی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 8 دسمبر کو…

بااختیار پارلیمنٹ کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، آصف زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوامی حق حاکمیت کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس کے…

کورونا کا نیا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے، پاکستان کو متاثر کرے گا، اسد عمر

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون انتہائی خطرناک ہے جو پاکستان کو بھی متاثر کرے گا۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہا کہ 5 کروڑ پاکستانیوں کی…