Official Website

اپوزیشن ریت کی دیوار ہے جو اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ریت کی دیوار ہے، یہ تھکی ٹانگوں والے پہلوان ہیں جو اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوسکتے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران…

عمران نیازی کے "سستے پاکستان” میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی، شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے “سستے پاکستان” میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی…

عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، انہیں معاف نہیں کریں گے۔بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو…

کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون پاکستان پہنچ گیا، کراچی میں پہلے کیس کی تصدیق

کراچی: دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس ایک نجی اسپتال…

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی

کراچی: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی۔مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی۔ اس موقع پر سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے۔ مقامی ہوٹل آمد پر کوویڈ19 ٹیسٹ کے بعدکھلاڑی اور آفیشلز ایک دن کے لیے قرنطینہ کریں گے۔جمعہ کو…

پریانتھا کمار واقعہ پر پاکستان سے تعلقات میں کوئی فرق نہیں آئے گا، سری لنکن ہائی کمشنر

اسلام آباد: سری لنکن ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پریانتھا کمار واقعہ پر پاکستان سے تعلقات میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی کے وفد نے سینیٹر علی ظفر کی قیادت میں سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی اور شہری پرینتھا کمار کی ہلاکت…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 10 مریض جاں بحق، 350 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 مریض انتقال کرگئے۔کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ…

راولپنڈی میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: دالوں ،گوشت، دودھ ،روٹی کی سرکاری قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں سرکاری طور پر مہنگائی کا باقاعدہ اعتراف کر لیا گیا ہے، جس کا واضح ثبوت ہے کہ شہر میں دالوں گوشت دودھ روٹی کی سرکاری قیمتوں میں سرکاری طور…

حکومت نے افغانستان کی امداد کیلیے ’افغانستان ریلیف فنڈ‘ قائم کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے افغانستان کی امداد کے لیے ’افغانستان ریلیف فنڈ‘ قائم کردیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کی تمام برانچز…

امریکا اور چین کے درمیان سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا پروگرامز میں لوگ بغیر معلومات بول کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں، باہر سے بھی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ملک ہے، امریکا اور چین کے درمیان سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ…