Official Website

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغانستان کی سنگین صورتحال پر غور کرنا ہے۔او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 19 دسمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے غیر معمولی اجلاس…

پھول نگر میں موٹرسائیکل ٹرالر تلے آنے سے 3 افراد جاں بحق

پھول نگر میں ٹرالر کو کراس کرتے ہوئے موٹر سائیکل پھسل گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ پھول نگر میں اڈا سرائے چھینہ کے قریب موٹر سائیکل ٹرالر کو کراس کرتے ہوئے بے قابو ہوکر اس کے نیچے آگئی، خوفناک حادثے میں خاتون…

ٹانک میں پولیو کی ٹیم پر ایک اور حملہ، پولیس اہلکار شہید

ٹانک: خیبر پختونخوا کے گاؤں شادہ گرہ میں پولیو ٹیم پر ایک اور حملے میں سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شہید اہلکار کی لاش اسپتال منتقل کردی،…

وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات اور احتجاج پر نوٹس لے لیا۔ گوادر میں ماہی گیروں کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کو حق دو کے نام سے تحریک جاری ہے، مظاہروں کی قیادت مولانا ہدایت الرحمان کررہے ہیں، تاہم…

پھول نگر میں موٹرسائیکل ٹرالر تلے آنے سے 3 افراد جاں بحق

پھول نگر میں ٹرالر کو کراس کرتے ہوئے موٹر سائیکل پھسل گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔پھول نگر میں اڈا سرائے چھینہ کے قریب موٹر سائیکل ٹرالر کو کراس کرتے ہوئے بے قابو ہوکر اس کے نیچے آگئی، خوفناک حادثے میں خاتون سمیت…

مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن سے متعلق بڑا اعلان

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا جس سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ٹوئٹر پر رات گئے اچانک اور غیر متوقع پر طور پر…

آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ…

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، تدریسی عمل بحال

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی طرف سے ہڑتال ختم کر نے کے بعد تدریسی عمل بحال ہو گیا ہے۔فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے ذریعے تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے تحت…

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر سرفہرست

لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر موجود ہے۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کے بدستور ڈیرے ہیں، آج ایک بار پھر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے،…

سوار محمد حسین نشان حیدر کا آج 50 واں یوم شہادت

اسلام آباد: دفاع وطن کے لیے جان قربان کر کے نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے سوار محمد حسین شہید کا آج 50واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔سوار محمد حسین شہید 17 جون 1949ء کو راولپنڈی کے علاقے ڈھوک پیر بخش میں پیدا ہوئے،3 ستمبر1966 ء کو پاک فوج…