Official Website

راولپنڈی، اٹک میں ڈبل سواری پر2 روز کیلیے پابندی عائد

راولپنڈی اور اٹک میں دفعہ 144 کے تحت 2 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اٹک میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق جمعہ 4 اکتوبر سے ہفتہ…

پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملزمان بھی عدالتوں میں پیش نہ کیے جا سکے

اسلام آباد / راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث جیل سے ملزمان بھی عدالتوں میں پیش نہیں کیے جا سکے۔جیل سے ملزمان کو عدالت لانے والے گارڈز کی احتجاج میں ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔ملزمان پیش نا ہونے سے عدالتوں میں مقدمات…

برآمدی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کیلیے بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی برآمدی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، پروسیسنگ یونٹس اور ذخیرہ کرنے کی سہولیات کے قیام کے لیے ایک ناقابل تردید ضرورت ہے۔فرسٹ پاکستان انٹرنیشنل…

حکومت سندھ کی گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کی تیاریاں مکمل

کراچی: حکومت سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی، وفاقی حکومت دسمبر 2024 میں گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے حوالے کرے گی۔سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں…

صابر آباد‘ منشیات فروشوں کیخلاف گھیر تنگ‘ دو منشیات فروس گرفتار‘ منشیات برآمد

کرک (نمائندہ خصوصی) صابر آباد پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرکے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک خان خیل کے منشیات سے پاک معاشرے کی تشکیل کے وڑن کیمطابق پولیس کی جانب سے منشیات…

او جی ڈی سی ایل کی تعاون سے نوشپہ گریٹر واٹر سپلائی سکیم کے سروے پر کام شروع

کرک(نامہ نگار) او جی ڈی سی ایل کی تعاون سے نوشپہ گریٹر واٹر سپلائی سکیم کے سروے پر کام شروع۔ سکیم سے درجنوں دیہات کو فائدہ پہنچے گا۔ شہیدان بانڈا میں سمال ڈیم تعمیر کی جائیگی۔ جہاں سے پائپ لائنز کے ذریعے متعلقہ درجنوں دیہاتوں کو پانی کی…

ڈپٹی کمشنر کرک کا کرک پٹوار خانہ اور سمال انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بورڈ کرک کا دورہ

کرک(نمائندہ خصوصی)عوامی ایجنڈا خیبر پختونخوا ڈپٹی کمشنر کرک کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرک کے ہمراہ پٹوار خانہ اور سمال انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بورڈ کرک کا دورہ‘دورے کے دوران ڈی سی کو پٹوار خانہ اور سمال انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بورڈ دونوں کی جاری سرگرمیوں…

ریجنل میونسپل آفیسر عتیق بلوچ کا امبیری کلہ اڈہ کا اچانک معائنہ‘ انتظاما کا جائزہ

کرک(خان منور خان) صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت کمشنر کوہاٹ کی خصوصی احکامات کے روشنی میں ریجنل میونسپل آفیسر عتیق بلوچ کا تحصیل میونسپل آفیسر منور خان، ٹی او آئی انجنیئر ظفر خٹک،ٹی او آر ملک شمیم کے ہمراہ امبیری کلہ اڈہ کا اچانک…

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدپی ٹی آئی…

اسلام آباد / راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کیلیے…

کراچی: سخی حسن قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار

کراچی: شارع نور جہاں پولیس نے سخی حسن قبرستان کے قریب مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔شارع نور جہاں پولیس نے شادمان ٹاؤن سیکٹر 14 بی سخی حسن قبرستان کے قریب مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس…