Official Website

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

راولپنڈی: محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ کردی جبکہ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی معاونت کیلیے راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔پاکستان…

بلاول کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملاقات کی اور انہیں غزہ ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کا…

سندھ اسمبلی کی پی اے سی کا اجلاس، انٹر اور میٹرک بورڈ کے آڈٹ آفیسرز معطل

کراچی: سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کے اجلاس میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک بورڈ حکام کی جانب سے آڈٹ کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں بورڈز کے آڈٹ آفیسرز کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔سندھ اسمبلی…

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے اور مجموعی ذخائر کا حجم 15 ارب 98 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی…

سپریم کورٹ نے 63 اے کے فیصلے سے آئینی ترمیم کی راہ ہموار کردی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور نامزد سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے آج کے فیصلے سے سپریم کورٹ نے آئینی ترمیم کے لیے راہ ہموار کردی، نئی آئینی عدالت میں جسے چیف جسٹس لگانے جارہے…

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہئیں، عمران خان کو بدمعاشی کی سیاست کرنی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہئیں، عمران خان نے بدمعاشی کی سیاست کرنی ہے، وہ اپنے بچوں کو پاکستان لائیں۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو اب…

لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواست؛ ملک بھرکےحراستی مراکز سے رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس اور ایف آئی اے سے ٹریول ہسٹری حاصل کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی…

صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا

ممبئی: بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں گرو رندھاوا اپنی نئی آنے والی فلم ‘شاہکوٹ’ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور وہ…

پختونخوا؛ نگراں دور میں بھرتیوں کیلیے الیکشن کمیشن سے این او سی لینے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا میں نگراں دورِ حکومت میں بھرتیوں کے لیے الیکشن کمیشن سے این او سی لینے کا انکشاف ہوا ہے۔صوبائی حکومت نے این او سی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے ایکٹ تیار کرلیا۔ پبلک سروس کمیشن، سن کوٹہ اور…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج؛ عدالت سے فرار

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز کی ضمانت خارج کردی۔پی ٹی آئی رہنماؤں حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز نے 9 مئی کیسز میں ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2…