Official Website

پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: پاک فوج کے دستوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کے احکامات دیے تھے جن کے تحت پاک فوج کے دستوں کی اسلام آباد اور…

سوات؛ تیلگرام میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد ہلاک

سوات: تلیگرام میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین اہم دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے میاں شیخ بابا کے مقام پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ہلاک…

ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی) کے افسران کو بلوچستان میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں، جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کے اضافے سے 2660 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ…

پاکستان میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی سربراہی میں اسلام آباد میں اجلاس ہوا جبکہ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر…

63 اے پرسپریم کورٹ کا فیصلہ کھلم کھلا ہارس ٹریڈنگ کی اجازت دینا ہے، لاہور ہائیکورٹ بار

لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ 63 اے پر پانچ رکنی بینچ کے فیصلے سے عدالت عظمیٰ کے وقار کو ٹھیس پہنچی ہے۔لاہور ہائی کورٹ بار نے 63 اے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ پانچ رکنی…

موبائل فون اسمگل کرنے والی پی آئی اے ایئرہوسٹس معطل

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے کہا ہے کہ کسٹم حکام کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ پر موبائل برآمد کیے جانے کے بعد ایئرہوسٹس کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی۔ترجمان پی آئی اے کی جانب سے پی آئی اے…

پی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کیلیے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہر اقتدار کا فضائی دورہ کیا۔وزیر داخلہ نے مختلف علاقوں کا فضائی معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات سمیت اسلام…

مخالفین پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائیگا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں، سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ملائیشین وزیراعظم کی آمد ہماری…

غیرملکی ائیرلائنز کو اندرون ملک اضافی پروازوں کی اجازت سے پی آئی اے کا بزنس متاثرہوا، جی ایم

اسلام آباد: جنرل مینجر پاکستان انٹرنینشل ائیرلائن ( پی آئی اے) کا کہنا ہے کہ غیرملکی ائیرلائنز مختلف شہروں کے لیے اضافی پروازوں کی اجازت سے پی آئی اے اور دیگر پاکستانی ائیرلائنز کا کاروبار متاثر ہوا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کی…