Official Website

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے چیف جسٹس قاضی فائرعیسیٰ سے بدتمیزی کرنے والے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا…

اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعتراف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فون نمبر لیک کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک…

فضیلہ قاضی نے صدارتی ایوارڈز سے متعلق بیان پر وضاحت دیدی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے صدارتی ایوارڈ سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت دے دی۔گزشتہ دنوں فضیلہ قاضی نے اپنے شوہر و سینیئر اداکار قیصر نظامانی کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی،…

داتا دربار سے اغوا لڑکی بازیاب؛ خاتون اغوا کار گرفتار

لاہور: داتا دربار سے اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کروا کے خاتون اغوا کار کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ایس پی سٹی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن داتا دربارنے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے اغوا کی گئی لڑکی…

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جب سڑکیں بند…

5 اکتوبر سے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق 5 تا 8 اکتوبر ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری کردہ بیان کے مطابق 5 اکتوبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس کے بعد 5 سے…

کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے شیری رحمان

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک اںصاف کے اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے چینی صدر کا دورا منسوخ ہوا تھا، کیا یہ اب شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں؟تحریک انصاف کی اسلام آباد…

سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلیے منظور

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدرِ پاکستان عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کرلی۔سابق صدر پاکستان عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، جہاں…

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔ وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے جمعے کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کسی میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت بعد از…