Official Website

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا وزیراعلیٰ کے خلاف اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کا اعلان

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے درجنوں ارکان وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف احتجاج کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے اور جیل کے قریب دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ راولپنڈی میں خیبر پختونخواہ کے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے درجنوں…

خضدار میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک

خضدار: بلوچستان کے علاقے خضدار میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر خضدار کے علاقے ساسول میں ناکہ بندی کی جس کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست

شارجہ: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 116 نز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔کپتان…

حرا مانی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت، حیران کن انکشافات

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ زندگی نے انہیں اپنی مرضی سے سکون اور تحمل سکھا دیا ہے اور وہ اب…

جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے جے پور میں ہونے والے ایف آئی سی سی آئی فلو کے زیر اہتمام ناری شکتی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق تنازع پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ایونٹ کے منتظمین نے الزام لگایا تھا کہ اداکارہ نے شرکت کے وعدے کے باوجود…

دو دن ہی کیوں نہ لگیں ڈی چوک پر لازمی پہنچنا ہے، عمران خان کی وزیراعلی کے پی کو ہدایت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے علی امین گنڈا پور کو ہدایت کی ہے کہ چاہیے دو دن لگیں ہر حال میں ڈی چوک پہنچ کر احتجاج کرنا ہے۔بانی چیئرمین کے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں علی امین گنڈاپور ہر حال…

احتجاج کیوں ملتوی کریں پہلے کون آیا ہوا تھا جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا، علی محمد خان

کراچی: رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم ہمارے لیے بھی قابل احترام ہیں، ہم احتجاج کیوں ملتوی کریں؟، حکومت بتائے کہ میانوالی اور فیصل آباد میں کون آیا ہوا تھا جو ہمارے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا گیا۔رہنما پی ٹی…

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد،راولپنڈی میں اسکولز اور میٹرو بس سروس بند رہے گی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تعلیمی ادارے، میٹرو بس سروس بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کے تمام نجی تعلیمی…

63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمان

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، حکومت کو آئینی ترامیم پاس کرنے کی کیا ایمرجنسی ہے؟ اپیل کرتا ہوں حکومت آئینی ترامیم اور اپوزیشن اپنے…

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔لائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء سمیت…