Official Website

انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین ایک بار پھر تبدیل

کراچی: کراچی کے اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کےچئیرمین کو ایک بار پھرتبدیل کردیا گیا۔چئیرمین انٹر بورڈ کراچی ذوالفقار شاہ کو عہدے سے ہٹانے کے بعدپروفیسر امیر حسین قادری کو بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کراچی کا قائم مقام چئیرمین مقرر کردیا…

اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے، آئندہ اشیا کی اسمگلنگ میں استعمال ہونیوالی گاڑیاں جرمانوں کی ادائیگیوں پر بھی نہیں چھوڑی جائیں گی۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف…

گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کو پیش کیا گیا تفتیشی افسر نے بتایا کہ مبینہ بھارتی جاسوس…

ڈی پی او کرک خان خیل خان کی زیر صددارت پولیس افسران کا کرائم میٹنگ

کرک (نمائندہ خصوصی) ضلعی پولیس سربراہ کرک خان خیل کے زیرِ صدارت پولیس افسران کا کرائم میٹنگ منعقد۔ پولیس کو تفویضی ذمہ داریوں سے زائد خدمات ادا کرنا ہو گی۔ ڈی پی او کرک خان خیل۔ تفصیلات کیمطابق ضلعی پولیس سربراہ خان خیل کے زیرِ صدارت ان کے…

کمشنر کوہاٹ کا دورہ کرک‘ دفاتر، سکولز‘ پٹوار خانوں اور گرد آوری کا جائزہ

کرک(خان منور خان)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈہ.وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے عوامی ایجنڈا کے مطابق کمشنر کوہاٹ ڈویژن کوہاٹ کادورہ ضلع کرک،ہسپتال،گورنمنٹ آفسسز،سکولزسمیت پٹوار خانہ اور جاری گردآوری کا جائزہ لیا. تفصیلات کے مطابق…

تحت نصرتی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کامیاب کاروائیاں

کرک (نمائندہ خصوصی) تحت نصرتی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کامیاب کاروائیاں، قانون شکن گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک خان خیل کے جانب سے جاری ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی تحت نصرتی یوسف جان کے زیر نگرانی تھانہ یعقوب خان شہید کے ایس ایچ…

ڈھنڈی عیدالخیل‘ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ

کرک(نامہ نگار) ویلیج کونسل ڈھنڈی عیدالخیل میں اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ ڈاکٹر احمد عالم کے زیر نگرانی اس فری میڈیکل کیمپ میں 75 مریضوں کا معائنہ ہوا۔ وی سی ڈھنڈی عیدالخیل کے چیئرمین قمر زمان نے آر سی او…

چینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکان

اسلام آباد: چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے دورہ پاکستان کے دوران پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بجلی کے منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی…

کراچی: کورنگی میں نواجوان بس سے گر کر جاں بحق

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا میں نوجوان بس سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لائی گئی۔ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 17 سالہ…

اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروبار اور صنعتوں کیلئے اہم اقدام

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ملک میں چھوٹے اور درمیانے کاروبار سمیت صنعتوں کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے بینکوں سے قرض لینے کی حد بڑھا دی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری سرکلر کے مطابق چھوٹے کاروبار اور صنعت لگانے کے لیے اب کسی ایک بینک سے 10 کروڑ…