Official Website

ایئرپورٹ دھماکا: خودکش حملہ آور صدر کے 2 ہوٹلز میں مقیم رہا

کراچی: ایئر پورٹ خودکش دھماکے میں ہلاک حملہ آور فہد صدر کے 2 ہوٹلز میں مقیم رہا تھا جبکہ اس نے بائیو میٹرک کے ذریعے رہائش اختیار کی تھی۔ایئر پورٹ کے قریب خودکش حملے اور اس میں ہلاک حملہ آور کے ہوٹل میں قیام اور شہر میں دیگر سرگرمیوں کی…

’’میرے دکھ میرے ہیں…‘‘؛ ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’میرے دکھ میرے ہیں اور …‘‘اداکارہ کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے ساتھ طلاق کی افواہوں کے درمیان ڈائری کا یہ…

ملتان ٹیسٹ؛ دوسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ نے ایک وکٹ پر 96 رنز بنالیے

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے دوسرے دن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے۔انگلینڈ کو پہلی اننگز میں پاکستان کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 460 رنز درکار ہیں۔انگلینڈ کے اولی پوپ صفر پر نسیم شاہ کا شکار بن گئے۔ زیک کرالی 64 اور جو روٹ…

ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام مفت آئی ٹی کورسزکی افتتاحی تقریب

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت بمقام مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں نیکسٹ جنریشن کے عنوان سے نوجوانوں کے لئے مفت آن لائن کورسز کی افتتاحی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا۔تقریب میں ملک کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کیلئے مفت آئی ٹی کورسز کا…

پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روکدیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی احتجاج میں شمولیت سے روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ حالیہ…

بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس، اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور

راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت میں دو روزہ بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس میں علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا جہاں دنیا بھر سے ماہرین اور اسکالرز نے شرکت کی۔پاک فوج کے…

پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں پھر احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کا نیا شیڈول جاری کردیا جبکہ ایک بار پھر اسلام آباد میں احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ…

بدقسمتی سے خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں عدالت نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے تحریر کردہ فیصلے میں…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے۔خام تیل کی عالمی قیمت ایک ہفتے میں 9 فیصد بڑھنے سے درآمدی بل میں اضافے کے خدشات اور معیشت میں زرمبادلہ کی طلب میں اضافے کے باعث منگل کو ڈالر کی پیش قدمی جاری…

ایف بی آر کا 14 اکتوبر کے بعد نان فائلرز کیخلاف کارروائی اور پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے 14 اکتوبر کے بعد نان فائلرز کے خلاف کارروائی اور پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹیکس دہندگان کی جانب سے مزید 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد انکم ٹیکس…