Official Website

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹانے پر وفاق کو دھمکی دیدی

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی سوا جہاں بھی جلسہ کرو وہاں فسطائیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہمیں جلسے کی جگہ ایسے دی جاتی ہے جیسے جانور ہوں، خبردار کررہا ہوں اگر اس آئی جی کو نہیں ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے…

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

کراچی: زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔پریمیم نچلی سطح پر آنے کے باعث برآمد کنندگان کی جانب سے اپنی مستقبل کی برآمدی ترسیلات بھنانے کا عمل رکنے اور درآمدی نوعیت کی طلب بڑھنے سے نئے ہفتے کے آغاز پر…

سلمان خان کی زندگی کا بڑا راز، اعصابی بیماری نے اداکار کا جینا حرام کردیا تھا

ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان ہمیشہ اسکرین پر ہشاش بشاش اور دلکش نظر آتے ہیں لیکن وہ متعدد بار صحت کے مسائل سے دوچار ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق، 2011 میں فلم ‘باڈی گارڈ’ کی ریلیز سے چند دن قبل سلمان خان ایک نایاب اعصابی…

عمیر جسوال نے ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلی

کراچی: معروف گلوکار عمیر جسوال نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا جو ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے علیحدگی کے چند ماہ بعد ہوئی ہے۔انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی شادی کی تقریب کی تصویر شیئر کی جس میں وہ کریم رنگ کا لباس پہنے اور…

ناگا چیتنیا کو سامنتھا رُتھ پربھو کو ‘سابقہ شریک حیات’ کہنے پر تنقید کا سامنا

ممبئی: مشہور اداکار ناگا چیتنیا کو حال ہی میں اپنی سابقہ اہلیہ سامنتھا رُتھ پربھو کو ’سابقہ شریک حیات‘ کہنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ناگا چیتنیا نے یہ بیان اپنے اور سامنتھا کے طلاق کے حوالے سے وضاحت…

تریپتی ڈمری عالمی فیشن برانڈ ’فور ایورنیو‘ کی ایمبیسڈر بن گئیں

ممبئی: فور ایور نیو فیشن برانڈ نے بالی وڈ اداکارہ تریپتی ڈمری کو اپنا نیا عالمی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔اداکارہ اب ’فور ایور نیو‘ کو بھارت، آسٹریلیا، کینیڈا، جنوبی افریقہ اور یورپ سمیت اہم عالمی مارکیٹوں میں نمایاں کریں گی۔برانڈ کے…

ساف چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی ٹریننگ جاری

اسلام آباد: ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری ہے۔ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی زیر نگرانی کیمپ مزید کچھ دن جاری رہے گا، قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے نیپال کے لیے اڑان بھرے گی۔قومی ٹیم اپنی مہم…

نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: ماحور شہزاد نے آٹھویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا

لاہور: نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2024 میں واپڈا کی ماحور شہزاد نے آٹھویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔واپڈا اسپورٹس کمپلکس لاہور میں کھیلے گئے فائنلز میں مردوں کی کیٹیگری میں خیبرپختونخوا کے مراد علی نے آرمی کے انجم بیشر کے خلاف اکیس انیس…

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز

ملتان: پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کے خلاف پہلے دن کے اختتام پر 86 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے۔ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 8 کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ گر گئی،…

کراچی بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے ماڑی پور کے علاقے مچھلی چورنگی منوڑا روڈ کے قریب چھاپہ مار کر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس سلیم کو گرفتار کرلیا۔ایس آئی یو پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم، آوان بم،…