Official Website

کراچی: کورنگی میں نواجوان بس سے گر کر جاں بحق

8
Banner-970×250

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا میں نوجوان بس سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لائی گئی۔ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 17 سالہ عمان شاہ کے نام سے کی گئی جبکہ حادثہ گارمنٹس فیکٹری کے بس سے گرنے کے دوران پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔