Official Website

پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، ہفتے کو احتجاج میں خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار پکڑے گئے جو اسلام آباد اور پنجاب پولیس پر حملہ کررہے تھے۔یہ بات…

پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: نادرا کی طرف سے سول رجسٹریشن اور اہم اعداد و شمار (سی آر وی ایس) کا ابتدائی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. منصوبے کے تحت پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم ڈیلیوری یونٹ (HISDU) اور وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن (FDI) کو…

پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر قومی جرگے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر جلسے کے انعقاد اور پی ٹی ایم آرگنائزر و مقامی کوکی خیل قبائلی زمین پر کسی قسم کی مداخلت سے روک دیا۔ خیبر کے رہائشی نے کالعدم پی ٹی ایم کی جانب سے متوازی عدالتی نظام (جرگہ) قائم کرنے کے…

بجلی کی پیدوار اور خرید کیلیے انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے توانائی شعبے کی اصلاحات کے لیے ملک میں بجلی کی پیدوار اور خرید کے لیے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں…

کرک‘ ڈی سی شکیل احمد کی زیر صدارت پولیو ڈی پیک ریڈینس میٹنگ

کرک(خان منور خان)ڈپٹی کمشنر کرک شکیل احمد جان کی زیرِ صدارت انسداد پولیو مہم ماہ اکتوبر کے حوالے سے ڈی پیک ریڈینس میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کرک سمیت،یونیسیف اور محکمہ صحت ودیگر متعلقہ…

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی‘ الحاق کمیٹی کا ساتواں اجلاس‘ درخواستوں پر غور

کرک(نمائندہ خصوصی)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے ساتھ کئی کالجوں کا بی ایس پروگرامز کے لئے الحاق خو شحال خان خٹک یونیورسٹی (KKKU) کرک نے بدھ کے روز اپنے الحاق کمیٹی کا ساتواں اجلاس طلب کیا تاکہ مختلف کالجوں سے الحاق کی درخواستوں پر غور کیا…

ہمارے گرفتار سرکاری اہلکاروں پر تشدد ہوا تو سخت کارروائی کریں گے، وزیراعلی کے پی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں گرفتار کیے گئے ہمارے کے پی پولیس کے اہلکاروں پر تشدد ہوا تو سخت کارروائی کریں گے۔علی امین خان گنڈاپور نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوگیا ہے اور دونوں…

بلاول نے فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں پر آئینی ترامیم کی مخالفت کردی

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں سے متعلق حکومتی آئینی ترامیم کی مخالفت کردی۔ کہا سیاست میں جو ڈر گیا وہ مر گیا۔آئینی ترمیم پر ڈیڈ لائن اور ٹائم فریم ہمارا نہیں حکومت کا مسئلہ ہے ۔ حکومت…

کراچی: 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار

کراچی: گلبرگ پولیس نے کمسن بچی کو گلے میں پھندا لگا کر قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا جو کہ مقتولہ کا پڑوسی ہے۔مقتولہ بچی کی گلے میں ڈوپٹے کا پھندا لگی ہوئی لاش گھر کی عقبی گلی سے ملی تھی جس کے بعد پولیس سخت جدوجہد کے بعد…