Official Website

ایئر پورٹ آﺅٹ سورسنگ، وزیراعظم کا بولی دہندہ کی شکایت پر نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر پورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کے لیے بولی دہندہ کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔ بولی دہندہ نے شکایت کی تھی کہ اسے ایئر پورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کی بولی میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے بولی دہندہ کی…

پانچ آئی پی پیز کی رقم عوام کو بجلی بلز میں واپس کی جائے، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پانچ آئی پی پیز کی رقم عوام کو بلز میں واپسی کی جائے۔حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کو احتجاج کا حق ہے جس پر حکومت…

بھارت نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی

نئی دہلی: بھارت نے دوسرے ٹی 20 میں بنگلادیش کو 86 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-0 سے جیت لی۔بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، اس میچ میں بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسین شانتو نے ٹاس جیت کر…

ایئر پورٹ دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، خودکش بمبار کا سہولت کار گرفتار

کراچی: ایئرپورٹ سگنل کے قریب اتوار کی شب ہونے والے خودکش دھماکے کی تفتیش میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے خودکش بمبار کے شاہ فہد کے قریبی عزیز کو حراست میں لے لیا ہے۔اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہہ تفتیشی حکام نے ملیر میں…

کراچی: پورٹ قاسم کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی: پورٹ قاسم مری گوٹھ کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیاپورٹ قاسم مری گوٹھ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں نوجوان زخمی ہوگیا جسے ایدھی کے رضا کاروں نے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال پہنچایا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت 22…

ملتان ٹیسٹ: ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ملتان: انگلینڈ کے ہیری بروک کرکٹ کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار چار ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن غیرمعمولی کارنامہ اپنے نام کرنے والے 25…

ڈراموں میں رونے کیلئے مصنوعی چیزوں کا استعمال کرتی ہوں، سارہ خان

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈراموں میں رونے والے کردار ادا کرنا آسان نہیں لگتا۔انہوں نے اپنے تجربات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ’زیادہ تر رونے والے کرداروں میں کام کرنے…

بلوچستان؛ ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو دہشت گرد ہلاک

گوئژو: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے…

بیرونی سرمایہ کاری، معیشت اور عوامی ریلیف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ دو ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہونے جا رہے ہیں۔ سعودی وفد کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعاون کو بڑھانے اور باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری کو مثبت تحریک…

جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند

کراچی: جامعہ کراچی کی جانب سے عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کردی گئی۔گورنرہاﺅس میں جامعہ کراچی کی سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ کے چانسلر اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری…