Official Website

وزیر ستان جہانزیب مہمند کا دورہ پولیس اسٹیشن سروکئیDPO

عوامی مسائل کو حل کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے‘ ڈی پی او

401
Banner-970×250

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جنوبی وزیرستان خانزیب مہمند نے گذشتہ روز پولیس سٹیشن سرواکئی کا دورہ کیا اس موقع پر پولیس سٹیشن کاریکارڈ چیک کرنے سمیت پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ عوامی مسائل کو حل کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے تاکہ یہاں کے مکینوں کے مشکلات گھر کے دہلیز پر حل کئے جاسکے ان کاکہنا تھا کہ پولیس کا کام حکمرانی نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا ہے اس میں کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائیگا اس موقع پر مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور ان مسائل کو غور سے سن کر ان کو دور کرنے کی بھر پور یقین دیہانی کرائی گئی؛