Official Website

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کی معافی قبول کر لی۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے رشوت لینے کے الزامات پر سماعت ہوئی، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، ممبر سندھ نثار درانی نے وفاقی وزیر سے…

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پرعوام سوالات کررہے ہیں، وفاقی وزرا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا نے گیس کی لوڈشیڈنگ پر شکایات کا کھل کر اظہار کردیا۔وزرا نے گیس کی قلت کی معاملے پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ پر عوام سوالات کررہے ہیں، ایکسپورٹ انڈسٹری…

مولانا طارق جمیل کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات، سانحہ سیالکوٹ پرمعذرت

اسلام آباد: مولانا طارق جمیل نے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی اورسانحہ سیالکوٹ پرمعذرت کی۔مولانا طارق جمیل نے علامہ طاہراشرفی کے ہمراہ اسلام آباد میں سری لنکا کے سفیرسے ملاقات کی اورسانحہ سیالکوٹ پرمعذرت کی۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا…

پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست،جے یو آئی نے میدان مارلیا

پہلے مرحلے میں سترہ اضلاع میں انتخابات ہوئے جن میں سٹی میئر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں پر کڑا مقابلہ ہوا۔انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کو برتری حاصل ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست کا سامنا ہے۔ ابتدائی نتائج میں…

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے مؤقف…

پولیس شہریوں کی قاتل بن گئی، ایک اور جعلی مقابلے میں محنت کش قتل

کراچی: پولیس نے ایک اور جعلی مقابلے میں محنت کش قتل کر دیا گیا۔کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران ٹاؤن سیکٹر 6 ایف میں ہفتہ کی شب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 33 سالہ واصف ریاض ولد ریاض خان کے قتل کا مقدمہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کے…

بچوں کی کفالت باپ کی ذمہ داری ہے چاہے باپ کا کوئی روزگار نہ ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ بچوں کی کفالت باپ کی ذمہ داری ہے چاہے باپ کا کوئی روزگار نہ ہو۔ سپریم کورٹ نے بہاولپور کے رہائشی غلام دستگیر کی بچوں کی کفالت کی رقم کم کرنے کی درخواست خارج کر دی، عدالت نے ٹرائل کورٹ اور…

پنجاب حکومت نے تمام اسکول 23 دسمبر سے 4 جنوری تک بند کرنے کی یقین دہانی کروادی

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کو صوبے میں تمام اسکول 23 دسمبر سے 4 جنوری تک بند کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو 23 دسمبر سے چار جنوری تک اسکول بند کرنے کا حکم دے…

سانحہ سیالکوٹ میں پراسکیوشن کا ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ

سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کو جلانے کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔پراسکیوشن نے سری لنکا کے شہری کو بچانے والے ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ پراسکیوشن کی خصوصی ٹیم نے تفتیشی افسر کو ہدایات جاری کردیں۔پراسکیوشن ذرائع کے مطابق ملک…

افغانستان کی معاشی تباہی کے اثرات پڑوسی ممالک پر پڑیں گے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کی معاشی تباہی کے اثرات پڑوسی ممالک پر پڑیں گے، ذرا سی غفلت پورے خطے کو متاثر کر سکتی ہے۔افغانستان کی المناک انسانی صورتحال اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے حوالے…