Official Website

طالبان نے بیرونی امداد اور منجمد فنڈز بحال نہ ہونے کے باوجود پہلا بجٹ تیار کرلیا

کابل: طالبان حکومت نے کسی بھی بیرونی امداد کے ملنے اور منجمد اثاثے بحال نہ ہونے کے باوجود ملک کا پہلا بجٹ تیار کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خزانہ نے ملک کے پہلے سالانہ بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا۔ اس بجٹ کے لیے…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

کراچی: تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑیوں سمیت اسکواڈ کے مزید 5 ارکان کے کورونا میں مبتلا ہوجانے پر شدید کھلبلی مچ گئی تھی۔ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان جاری…

وہ وقت بھی آئے گا جب لوگ نوکریاں ڈھونڈنے یہاں آئیں گے، وزیراعظم

اسکردو: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بھی وقت آئے گا کہ لوگ یہاں روزگار ڈھونڈنے آئیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے اسکرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے غربت کم کرنا ہمارامشن ہے، پسماندہ علاقوں میں ترقی لانامیرانظریہ ہے، سارےگلگت…

ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں دہشت گرد ہلاک، 2 عام شہری بھی جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلے میں دہشت گرد ہلاک اور 2 عام شہری بھی جاں بحق ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، اس دوران ایک دہشت گرد بھی مارا گیا جب کہ مقابلے…

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو7 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

پشاور: آرمی پبلک اسکول پشاور پردہشت گردوں کے حملے کو 7 سال مکمل ہوگئے جہاں شہداء کے والدین تاحال غم کی کیفیت میں ہیں۔16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاورمیں آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور100 سے زیادہ…

پٹرول قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگائی بھی کم ہوگی،فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگی۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹرپرلکھا کہا تھا آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع آ جائیگی۔ پٹرول مصنوعات کے بعد…

شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن) لیگ میں تقسیم کو واضح کردیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن) لیگ میں تقسیم کو مزید واضح کردیا ہےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن) لیگ کے اندر کی…

گریٹر اقبال پارک واقعے میں متنازع عائشہ اکرم ٹریفک حادثے میں زخمی

لاہور میں گریٹراقبال پارک میں متنازع ٹک ٹاکر عائشہ اکرم ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔گریٹراقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم لاہور ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ عائشہ اکرم کی ناک کی ہڈی فریکچر ہوگئی اورجسم پرچوٹیں آئیںشاہدرہ کے علاقے ٹول پلازہ…

لاہور میں بدبخت بیٹے نے کزن اور دوست کیساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا

لاہور: جائیداد کی لالچ میں کزن اور دوست کیساتھ مل کر سگے باپ کو قتل کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز مستنصر فیروز اور ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی موقع پر پہنچے اور جائے وقوعہ کا تفصیلی معائنہ کیا ، تو حالات مشکوک…

لاہور میں بدبخت بیٹے نے کزن اور دوست کیساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار 944 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…