Official Website

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا جس میں 122 ایم این ایز شریک ہوئے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی…

وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی

پشاور: اپوزیشن نے وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لے لی ہے۔ اپوزیشن رہنما کا کہنا تھا کہ تحریکِ عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو تحلیل سے بچانا تھا اور صوبائی حکومت نے اسمبلی تحلیل نہ کرانے کی یقین دہانی کروا…

اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ آج متوقع، سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی میں اضافہ

اسلام آباد: اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آج متوقع ہے جس کے پیش نظر سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ سپریم کورٹ نے اسپیکر رولنگ کیس میں آج فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا ہے جس کے باعث سپریم کورٹ کی بلڈنگ کے باہر…

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے کہا ہے کہ قوم عام انتخابات کی تیاری کرے، بیرون ملک سے پلانٹ کی گئی سازش ناکام بنانے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سرکاری ٹی وی کے…

ڈپٹی اسپیکر نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو غیر آئینی قرار دیکر مسترد کردیا

قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائی اور اسے غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ۔ تلاوت…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی 6 اپریل تک ملتوی کردیا گیا

لاہور: اپوزیشن اور حکومتی بینچز سے شدید نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا تھا، اور بتایا کہ نئے وزیراعلی کے انتخاب کے لئے…

حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے ایک دھکا دینے کی ضرورت ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے دن تھوڑے رہ گے ہیں، قوم جلد یوم نجات منائے گی، ایک گرتی ہوئی دیوار ہے ایک دھکا دینے کی ضرورت ہے اور 28 مارچ کو متحدہ اپوزیشن کا جلسہ ہوگا۔موٹر وے پر ہکلہ…

آج ہونے والا جلسہ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے، وزیراعظم کا آڈیو پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والا جلسہ پاکستان کی جنگ ہےوزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم آڈیوپیغام میں کہا آج جو جلسہ ہو رہا ہے یہ پاکستان کی جنگ ہے۔ انشاء اللہ آج ہم پاکستان کی تاریخ…

بتیس سالہ شخص کی آنکھ سے دماغ تک پیوست چھری نکال لی گئی

کراچی: جناح اسپتال کراچی کے ڈاکٹروں نے 32 سالہ شخص کے دماغ کے قریب پیوست خنجر کسی نقصان کے بغیر کامیابی سے نکال لیا۔جناح اسپتال کے ڈاکٹرز نے مشکل ترین سرجری کے بعد 32 سالہ شخص کی آنکھ سے دماغ تک پیوست چھری نکال کر نہ صرف اس کی جان بچالی…

کراچی میں مکان پر قبضہ کرنیوالے سابق ڈی آئی جی کو 3 سال قید اور جرمانہ

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے گلستان جوہر بلاک 7 میں 240 گز کے مکان پر غیر قانونی قبضے سے متعلق دعوے پر سابق ڈی آئی جی سائیں رکھیو کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔سٹی کورٹ میں گلستان جوہر بلاک 7 میں 240 گز کے…