Official Website

الیکشن کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،عمران خان سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں اور کمیٹی بناسکتا ہوں لیکن ڈکٹیشن نہیں چلے گی اور الیکشن کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔شہباز شریف نے قومی اسمبلی…

عمران خان کا لانگ مارچ ریڈزون پہنچ کر ختم، انتخابات کے اعلان کیلئے حکومت کو 6 روز کی مہلت

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 6 روز میں عام انتخابات کروائے جائیں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو اگلی مرتبہ 20 لاکھ لوگوں کے…

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست نمٹادی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست نمٹادی چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان نے درخواست میں کہا کہ عمران…

عمران خان کا اقتدارسے ہٹنا پاکستانی جمہوریت میں سنگ میل ہے، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اقتدار سے ہٹنا پاکستان میں جمہوریت کے لئے سنگ میل ہے۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈیووس میں برطانوی خبرایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ مہینے عمران خان کا اقتدار سے الگ ہونا…

اسلام آباد راولپنڈی میں حالات معمول پر آنا شروع

عمران خان کا لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد جڑواں شہروں میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے۔اسلام آباد بلیو ایریا سے پی ٹی آئی کارکن قافلوں کی صورت میں واپس روانہ ہوگئے۔ ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے واپس جانے والے کارکنوں کو پریشانی کا سامنا کرنا…

درہ آدم خیل کے مقا م پر ٹریفک حادثہ‘ مشہور عالم دین مفتی مفتی سر دار علی حقانی جاں بحق

کوہاٹ(بیور رپورٹ) درہ آدم خیل کے مقا م پر ٹریفک حادثہ‘ خیبر پختونخوا کے مشہور عالم دین مفتی سر دار علی حقانی جاں بحق‘ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اپنے انداز بیاں سے مشہور عالم دین مفتی سر دار علی حقانی درہ آدم خیل کے مقام پر ٹریفک…

پاک بھارت آبی تنازعات پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کے لکھے گئے خط کا ایک ماہ بعد بھی جواب نہیں دیا۔ اک بھارت آبی تنازعات پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور اس نے پاکستان کے لکھے گئے خط کا ایک ماہ بعد بھی جواب نہیں دیا، جس کی وجہ سے مئی میں نئی دہلی میں ہونے…

حکومت کا 20 کلو آٹے کا تھیلا 300روپے سستا کرنے، 20 لاکھ ٹن گندم منگوانے پر غور

لاہور: وفاقی وصوبائی حکومت نے آٹا کی موجودہ قیمتوں میں200 تا 300 روپے فی 20 کلو تھیلا تک کمی کرنیکا اصولی فیصلہ کر لیاہے۔مکنہ طور پر 20 کلو آٹا تھیلا کی قیمت 1ہزار تا 1050 روپے کے درمیان مقرر کئے جانے کا امکان ہے،ان قیمتوں کا اطلاق ہونے کی…

شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب

اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس قائم مقام اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع…

اسپیکر قاسم سوری نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہرا دیا، سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد: قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے اسے سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ نئے وزیراعظم کے انتخاب کےلیے قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا۔…