Official Website

درہ آدم خیل کے مقا م پر ٹریفک حادثہ‘ مشہور عالم دین مفتی مفتی سر دار علی حقانی جاں بحق

307
Banner-970×250

کوہاٹ(بیور رپورٹ) درہ آدم خیل کے مقا م پر ٹریفک حادثہ‘ خیبر پختونخوا کے مشہور عالم دین مفتی سر دار علی حقانی جاں بحق‘ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اپنے انداز بیاں سے مشہور عالم دین مفتی سر دار علی حقانی درہ آدم خیل کے مقام پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے، وہ اپنے لہجے کی وجہ سے کافی مشہور ہے، اور ان کو توجہ مولوی کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، ان کی نماز جنازہ خویشگی روڈ مانا خیل گراؤنڈ نوشہرہ کلاں میں آج سہ پہر دو بجے ادا کی جائیگی