Official Website

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی بھارتی کوشش کو مسترد کردیا

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کے اجلاس یا تقریب منعقد کرنے سے متعلق خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی کسی بھی کوشش کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر پاکستان…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ۔ ترجمان چھیپا نے بھی عامر لیاقت حسین کے انتقال کی تصدیق کر دی ۔ عامر لیاقت حسین کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث گھر سے…

مودی سرکار کے کچھ حکام مسلمانوں اور مساجد پر حملوں کی پشت پناہی کررہے ہیں، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: دنیا بھر میں مذہبی آزادی کی نگرانی کرنے والے امریکی وزارت خارجہ کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی پر قدغن ہے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…

وزیراعظم کا گوادرمیں ترقیاتی کام کی رفتار پرعدم اطمینان کا اظہار

گوادر: وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں ترقیاتی کام کی رفتار غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، ڈریجنگ نہ ہونے کی وجہ سے بڑے جہاز لنگر انداز نہیں ہوسکے جبکہ گوادر ایئر پورٹ بھی مکمل نہیں ہوسکا۔ گوادر میں…

مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان

بونیر: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپاسکیں۔بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زرداری اس ملک کی…

دعا زہرہ کو پیش نہ کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی کو کام سے روک دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ کو پیش نہ کرنے پرآئی جی سندھ کامران فضل کو کام سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرہ کے مبینہ اغوا سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالتی حکم کے باوجود پولیس دعا زہرہ کوپیش کرنے میں ناکام رہی۔عدالت نے…

وزیراعظم شہبازشریف کا ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ وزیروں اور وزارتوں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملک بھر میں آٹے کے ارزاں نرخوں پر سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ وزارتوں اور وزرا سے رپورٹ طلب…

اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا گیا ہےپالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے اور…

صدر مملکت نے بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر عارف علوی کی جانب سے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی گئی، وزیر اعظم شہباز شریف نے بلیغ الرحمان کو…

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180 روپے کی کمی کردی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کر دیا گیا ہے، اور 10 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے کی…