Official Website

شرح سود میں مسلسل اضافہ ترقی پذیر ممالک کیلیے تباہ کن ہوگا، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ مرکزی بینکوں کی جانب سے شرح سود میں مسلسل اضافے سے ترقی پذیر ممالک کو تباہ کن نتائج کا سامنا ہوگا۔بدلتی عالمی اقتصادی صورت حال کے بارے میں عالمی بینک کی جانب سے جاری حالیہ ریسرچ پیپر میں کہا گیا…

آٹے کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ، قیمت 135 روپے کلو تک پہنچ گئی

کراچی / لاہور / پشاور: قیمت کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات بے نتیجہ ثابت ہوئے اور ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔15 کلو آٹےکا تھیلا 1550 سےلےکر 2600 روپے تک میں فروخت ہونےلگا۔ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فلور ملز کو…

شہباز گل نے جنسی زیادتی کی تصدیق کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے زیرحراست رہنما شہباز گل نے جنسی زیادتی کی تصدیق کردی۔شہباز گل نے صحافی کے جنسی زیادتی کے حوالے سے سوال پرجنسی زیادتی کی تصدیق کردی۔گزشتہ رات شہباز گل کے کمرے پرپولیس کے چھاپے کے دوران صحافی نے شہباز گل سے بات…

خاتون جج کو دھمکی پر عمران خان کو شوکاز نوٹس، اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت کے تین رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ بینچ کی سربراہی…

کے پی میں وزیراعظم اور پی ڈی ایم رہنماؤں پر بغاوت کیس کیلئے کارروائی شروع

پشاور: مرکز اور پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی سیاسی ماحول گرم ہوگیا۔کے پی کی صوبائی کابینہ نے فضل الرحمٰن اور دیگر سیاسی قائدین کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے کی کارروائی شروع کردی۔ صوبائی کابینہ نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور…

اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بہ دن پاگل کررہا ہے، آصف زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بہ دن پاگل کررہا ہے۔صوبائی وزرا سے ملاقات میں سابق صدر نے کہا کہ یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے اور اسی فوج کے…

پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

لاہور: پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی، جس کے بعد مارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں رات دیر تک جاری رہ سکیں گی۔ مطابق تاجروں کی جانب سے دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کئی ماہ سے کیا جا رہا…

شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پولیس نے آج صبح عدالت میں پیش کیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ایف ایٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو پیش کیا گیا۔…

چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی جانب سے نئی جماعت بنانے کے اعلان پر کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے بھی سیکڑوں پارٹیاں بنی ہوئی ہیں ایک اور بن جائے گی تو کیا فرق پڑے گا۔چودھری شجاعت حسین نے اپنے…

رئیل اسٹیٹ سیکٹر، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹس اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رئیل اسٹیٹ کے بروکرز، بلڈرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹویٹس میں وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لا رہے ہیں، میں…